نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    پاکستان میں پائی جانے والی تازہ پانی کی مچھلیاں

    میں تو کراچی میں رہتی ہوں پر میں اپنا کہہ رہی ہوں کہ میں تو مچھلی کا شکار نہیں کرتی۔۔۔۔۔
  2. ملائکہ

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محسن وقار علی"

    بھئی میں تو انکے بارے میں زیادہ نہیں جانتی۔۔۔۔۔۔
  3. ملائکہ

    پاکستان میں پائی جانے والی تازہ پانی کی مچھلیاں

    بہت زبردست معلومات ہیں۔۔ ہم تو ان لوگوں میں سے ہیں جو فروزن مچھلی یا مارکیٹ میں جو ملتی ہیں انھیں کھا کر خوش ہو جاتے ہیں:)
  4. ملائکہ

    لیپ ٹاپ میں قادیانیت کے مواد کا انکشاف

    مجھے تو ایپل میں کوئی قرآن بلٹ ان نہیں نظر آیا ایپلیکیشنز کے ذریعے ڈالونلوڈ کیا جاتا ہے قرآن تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ہوں چچا جی۔۔ میری امی کی چاچی ، سمجھیں میری نانی ہی تھیں انکی ڈیتھ ہوگئی تھی تو اس لئے میں مصروف تھی اور باقی پڑھائی کی مصروفیت آج بھی ایک اسائمنٹ جمع کروایا ہے اور پریسنٹیشن بھی تھی آج۔۔۔
  6. ملائکہ

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید بہت خوشی ہوئی یہ دیکھ کر کہ اتنے پڑھے لکھے ہیں آپ۔۔۔۔ امید ہے محفل آپکو پسند آئے گی اور آپ بہت جلد مانوس ہوجائیں گے۔۔۔
  7. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ۔۔۔
  8. ملائکہ

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں ایک مہینہ۔۔۔

    واہ بھئی انکو تو محفل کا بخار ہوگیا ہے لگتا ہے:p
  9. ملائکہ

    نہایت شرمیلا کنگ فشر

    واؤ بھئی زبردست تصاویر ہیں۔۔۔۔۔
  10. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    آمین۔۔
  11. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ہوں ۔۔ میری نانی کا انتقال ہوگیا تھا میں اس لئے نہیں آرہی تھی محفل میں۔۔۔
  12. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ؟
  13. ملائکہ

    کیلے کی کھیر

    یہ بھی صحیح ہے
  14. ملائکہ

    کیلے کی کھیر

    آگے لکھا تو ہے جس سے ہم لوگ روٹی بناتے ہیں ۔۔۔۔ آٹے کی بھی کافی مختلف اقسام ہیں نا
  15. ملائکہ

    تعارف کی تشریح

    بھئی یہ بڑی مشکل باتیں کرتے ہیں خیر خوش آمدید۔۔۔۔
  16. ملائکہ

    کیلے کی کھیر

    عندلیب آپی آٹا کونسا عام والا جس سے روٹی بنائی جاتی ہے؟؟
  17. ملائکہ

    کیلے کی کھیر

    اسکی کوئی تصویر بھی تو ہونی چائیے تھی۔۔۔۔ میں کروں گی ٹرائی۔۔۔۔۔
  18. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ہوں عائشہ۔۔۔۔آپ کیسی ہیں۔۔۔ آج یہاں بہت بارش ہوئی۔۔۔
  19. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم۔۔۔ کیسے ہیں سب
Top