نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    اوووووو اچھااااااااا:p
  2. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    میری مانو کا تو یہی دل کررہا ہے۔۔۔:rolleyes:
  3. ملائکہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    اہو آج تو چچا جی امی کو صبح صبح بڑا ہی غصہ آیا ہوا تھا میں نے آج فٹافٹ گھر کی صفائی بھی کی اور کھانا بھی آج نے خود ہی بنایا۔۔۔۔
  4. ملائکہ

    گپ شپ حصہ چار

    ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر
  5. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    یہ ڈی پی کا کیا راز ہے؟؟
  6. ملائکہ

    گپ شپ حصہ چار

    ابھی تو میں ان لائن ڈرامہ دیکھ رہی ہوں "آسی"
  7. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بہت زیادہ انجوائے کیا میں نے وہاں بہت مزا آیا۔۔۔ واپس آکر تو پڑھائی کے علاوہ اور کسی چیز کا وقت نہیں مل رہا۔۔۔
  8. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اچھی بات ہے
  9. ملائکہ

    گپ شپ حصہ چار

    میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں
  10. ملائکہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    نہیں آج تو سارے ہفتے کی تھکن اتار رہی ہوں اور اگلے ہفتے بھی بہت مصروفیت ہے اس لئے آج بس آرام۔۔۔۔۔
  11. ملائکہ

    گپ شپ حصہ چار

    السلام علیکم کیسے ہیں چچا جی
  12. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں کہاں گم ہیں بھائی آپ
  13. ملائکہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    کل کا دن کافی اچھا گزرا اپنی اسکول کی دوستوں کے ساتھ لنچ کیا بہت عرصے بعد سب ایک ساتھ جمع ہوئے تھے اور آج کا دن آرام کیا۔۔۔
  14. ملائکہ

    تعارف السلام علیکم

    یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ اپنے گھر والوں کے ساتھ ہی رہتے ہیں۔۔۔ امید ہے آپکو محفل پسند آئے گا۔۔۔
  15. ملائکہ

    تم ندی پر جا کر دیکھو، جب ندی میں نہائے چاند - حامد اللہ افسر

    واؤ کتنی سادی اور پیاری نظم ہے بہت شکریہ ٹیگ کرنے کا:)
  16. ملائکہ

    پاپ موسیقی کی پاکستانی ملکہ

    بتایا تو تھا۔۔۔۔
  17. ملائکہ

    پاپ موسیقی کی پاکستانی ملکہ

    میں نے سنے ہیں گانے پر مجھے طرح دار کا مطلب نہیں پتہ:p
  18. ملائکہ

    پاپ موسیقی کی پاکستانی ملکہ

    اب یہ تو مجھے نہیں پتہ تھا۔۔۔
  19. ملائکہ

    تعارف نام : عمیر شہزاد

    خوش آمدید۔۔۔
  20. ملائکہ

    تعارف السلام علیکم

    میں نے ابھی گوگل کیا ہے بہت پیارا شہر ہے۔۔۔ آپ وہاں پڑھائی کرتے ہیں یا جاب کرتے ہیں۔۔۔۔ اوراسپین میں رہنا کیسا لگتا ہے وہاں کے لوگ کس طرح کے ہیں؟؟
Top