نجی ٹی وی چینلز کے مطابق سری لنکن ٹیم کے کھلاڑیوں نے کہا ہے کہ انہیںپاکستان آنے پر کوئی افسوس نہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات کہیں بھی ہوسکتے ہیں۔
اللہ خیر کرے ۔۔۔ کہاں حالات خراب ہورہے ہیں؟ ۔ ملک کے حالات تو ویسے ہی خراب ہیں
اب تو ہمارے صوبے کے شمالی علاقوں کو سوات بنانے کی سازش ہورہی ہے ۔ کل بھی خودکش حملہ ہوا تھا۔
اور زینب بہنا کو بخار ، زکام وغیرہ ہوا ہے