نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    اندھی غلامی۔

    معذرت کیساتھ ظہیر بھائی آپ کے جواب سے میں مطمئن نہیں ہوں۔ بات وہی آئے گی کہ علما کو لعن طعن کا نشانہ بنایا تو جاتا ہے لیکن ان کو شریک اقتدار کرنے شرعی معاملات کے لئے قانون سازی کی بجائے جب لارڈ میکالے کے کالے قانون کو تھوپا جائے گا تو ایسے حالات میں ذمہ دار علما تو نہیں سکتے۔
  2. dxbgraphics

    اندھی غلامی۔

    اور ہاں میری باتوں سے یہ ہرگز نہ سمجھ بیٹھے کہ میں مغرب سے نفرت کرتا ہوں۔ یا ان کے خلاف ہوں۔ لیکن یہ بات اکید ہے کہ مغرب میں جہاں ایک فیصدی کام اچھے ہیں وہاں ۹۹ فیصدی کام غیر اخلاقی ہے۔ اب اعداد و شمار نہ مانگ لیجئے گا۔ تفصیلات آپ کے لئے گوگل جناب پر انگلیاں پھیر لیجئے گا۔
  3. dxbgraphics

    اندھی غلامی۔

    مسلمانوں نے عورت کو ماں، بہن، بیٹی، بہو ، خالہ، چچی اور بہت سے درجے دیئے ہیں۔ اس کے لئے کسی وضاحت یا ثبوت کی ضرورت نہیں۔ عورت کو مقید نہیں کیا گیا بلکہ اس کو اسی کا احترام جو کہ شریعت دیتی ہے دیا ہے۔ مسلمان عورتوں کا کل انحصار بے شک مردوں پر ہے کہ وہ ان کے ذمہ دار اور کفیل ہیں۔مسلمان اپنی والدہ۔...
  4. dxbgraphics

    صرف 9 ڈالر میں ویب ہوسٹنگ اور ڈومین حاصل کریں

    ایک ویب سائٹ سے کچھ سوفٹ ویئر چاہیئے تھا۔ ممبر شپ کی فیس 2.5 ڈالر جو کہ 7.5 درہم کے قریب بنتی ہے ویزا کارڈ سے رجسٹریشن کی تو سیدھے کے سیدھا 42 درہم کا چونا لگا گئے۔
  5. dxbgraphics

    اندھی غلامی۔

    درج بالا آڈیو سے آپ کی تحریر کا کوئی واسطہ نظر نہیں آیا ظہیر بھائی۔
  6. dxbgraphics

    صرف 9 ڈالر میں ویب ہوسٹنگ اور ڈومین حاصل کریں

    میں نے تو فارم فل بھی کر لیا تھا۔ اور ویزا کارڈ کا نمبر بھی ٹائپ کر چکا تھا صرف پن دینا باقی تھا۔ لیکن آخر میں ارادہ تبدیل کر لیاکہ کہیں 36 درہم کی بجائے کہیں زیادہ ہی نہ کاٹ لیں۔ یا hidden charges کے نام پر اِدھر کا اُدھر نہ کر دیں۔
  7. dxbgraphics

    اڑتا گنبد

    دوست بھائی آپ نے جو رضی اللہ ، قطب ، امام ، مجتہد کے جو القابات ایڈوب کو دیئے پڑھ کر بے حد رنج ہوا۔
  8. dxbgraphics

    فائر فاکس

    نبیل بھائی محفل کا اردو پیڈ اپ ڈیٹ کر دیجئے۔ کیوں کہ گوگل کروم کا استعمال اب زیادہ ہوچکا ہے۔ اور میں خود بھی کروم استعمال کرتا ہوں۔
  9. dxbgraphics

    اندھی غلامی۔

    ظفر ی بھائی معذرت کیساتھ۔ لیکن اللہ شاہد ہے کہ بہت ہی کم عمری میں والد صاحب نے نماز ۔ غسل ۔ سلام و جواب و دیگر اہم مسائل سے روشناس کروادیا تھا۔ اور یہی کہا کرتے تھے کہ بیٹا ہر کسی نے اپنی قبر میں جانا ہے اور وہاں کی تیاری تمہیں خود کرنی ہے۔
  10. dxbgraphics

    اندھی غلامی۔

    جناب آپ بھی تو لکیر کے فقیر ہیں۔ مولانا صاحب کی ساری آڈیو آپ نے بھی نہیں سنی بلکہ تھوڑا سا سن کریا سنے بغیر ہی اپنے دل کی بھڑاس نکال لی۔ معافی چاہتا ہوں آپ موڈریٹر ہیں لیکن آپ کا جارحانہ رویہ مجھ سے کم نہیں ہے۔ عورت کے بارے میں مولانا صاحب نے جو کچھ کہا آپ اس کی تردید ہی کر دیجئے۔ جہاں آپ نے کہا...
  11. dxbgraphics

    اندھی غلامی۔

    ظفری بھائی۔ میرے خیال میں انہوں نے غلط نہیں کہا کہ پہلے انہیں بیٹا بیٹی بناو پھر جو مرضی بناو۔ یہاں تو کہیں بھی سائنس و ٹیکنالوجی سے دور رکھنے کی بات نہیں کی مولانا صاحب نے۔
  12. dxbgraphics

    اندھی غلامی۔

    واقعی سوچنے والی بات ہے کہ مغرب نے آزادی کے نام پر عورت کو گرل فرینڈ بنا کر اس کی زندگی برباد کر دی گئی ہے۔
  13. dxbgraphics

    اب اردو میں چیٹ کریں اور آن لائن اسٹیڈی کریں کسی بھی سبچیکٹ فری آن لائن

    نقاش صاحب آپ کی سائٹ پر رشتوں کے زمرہ میں احمدی کو اسلام میں ظاہر کیا گیا ہے۔ لہذا اس سائٹ سے تو میں دور ہی اچھا ہوں۔
  14. dxbgraphics

    ہارپ Haarpکے بارے میں آپ لو گ کیا جانتے ہو

    یہ لیں امت کے علاوہ جنگ ڈاٹ نیٹ کا لنک
  15. dxbgraphics

    17 رمضان المبارک۔ یوم وفات ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

    17 رمضان المبارک۔ یوم وفات ام المومنین اماں عائشہ رضی اللہ عنہا ام المؤمنین صدیقہ بنت صدیق ، طیبہ زوجۂ طیب ، حبیبۂ حبیب اللہ ، اماں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا حضرت صدیق رضی اللہ عنہ کی بیٹی ہیں۔ آپؓ کی والدہ کا نام ام رومان زینب ہے۔ جن کا سلسلہ نسب نبویﷺ میں کنانہ سے جا ملتا ہے۔ آپؓ کا...
  16. dxbgraphics

    عارف کریم کا اویٹر

    میں اتفاق کرتا ہوں
Top