نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    وائرلیس نیٹ ورکنگ کرنا چاہتا ہوں

    صحیح فرمایا۔ WEP پاسورڈ تقریبا دس منٹ میں encrypt ہوجاتا ہے۔ wpa کے لئے 33gb ڈکشنری بھی موجود ہے لیکن wpa پاسورڈ کو encrypt کرنے میں دن لگ جاتے ہیں ۔ لیکن encrypt ہوسکتے ہیں۔ اور بہترین طریقہ یہ ہے کہ وائرلیس کو پاسورڈ نہ بھی لگائیں لیکن router کا پاسورڈ تبدیل کر کے mac filter کو enable کر لیا...
  2. dxbgraphics

    مبارکباد تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی 2010 مبارک

    پتہ نہیں کیسے تہذیبی گھرانے تھے۔ ہمیں تو والد صاحب ساری زندگی پانچ وقت نماز کی پابندی، حرام کی کمائی اور گلی گلوچ سے سختی سے منع کرتے تھے۔اللہ ان کو جنت نصیب کرے ۔ اور میرے والد جیسی طبیعت ہر والد کو دے۔ ذپ والا نسخہ بھی آزماکر دیکھ لینگے۔
  3. dxbgraphics

    حشرات الارض برقی خوردبین میں

    پتہ نہیں کیوں بے ہوشی کو بھی چت کر گیا۔ بہادر قسم کا مینڈک تھا۔
  4. dxbgraphics

    حشرات الارض برقی خوردبین میں

    ہا ہا ہا ۔۔۔۔ اچھا یاد دلایا طالوت آپ کی تحریر نے۔ نویں دسویں میں مینڈک کا آپریشن کرنے کے بعد جب اس کے پیٹ کو دوبارہ سی کر چھوڑا تو بیچارا چند قدم چلنے کے بعد اللہ کو پیارا ہوگیا۔
  5. dxbgraphics

    مبارکباد تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی 2010 مبارک

    اردو محفل کے ماحول کے مطابق تو لفظ اگر صفت کے طور پر بھی استعمال ہو تو مجھے تو کم از کم موزوں نہیں لگا کہ یہاں یہ اقتباس لکھا جانا چاہیئے تھا۔ جون ایلیا اگر فتوے باز کے ساتھ (چند) لفظ کا اضافہ کر دیتا تو پھر اعتراض والی بات نہ تھی۔ اور اگر اس نے لکھ بھی دی تو اس کا لکھا ہوا کوئی عالم کا فتویٰ...
  6. dxbgraphics

    مبارکباد تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی 2010 مبارک

    سعود بھائی میں نے ذاتی طور پر نہیں لکھا تھا۔ وکی پیڈیا سے اقتباس لیا تھا۔ ہوسکتا ہے وکی پیڈیا والوں نے ذاتیات کے طور پر لکھا ہو ۔۔ یہاں دیکھئے
  7. dxbgraphics

    مبارکباد تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی 2010 مبارک

    جون ایلیا مجموعی طور پر دینی معاشرے میں علی الاعلان نفی ‏پسند اور فوضوی تھے۔ ان کے بڑے بھائی، رئیس امروہوی، کو ‏مذہبی انتہا پسندوں نے قتل کر دیا تھا. یقینا میں تو ایسی شخصیت کو بلکل ایسے الفاظ کہنے پر سخت ناپسند کرونگا۔جس سے کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں۔
  8. dxbgraphics

    مبارکباد تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی 2010 مبارک

    نشان زدہ لفظ اردو ادب کے لہجے میں آتا ہے؟؟ میں بھی جاننا چاہوں گا کہ ایسا کیا کیا ہے مولویوں نے۔ بہت معذرت کیساتھ
  9. dxbgraphics

    وائرلیس نیٹ ورکنگ کرنا چاہتا ہوں

    linksys کا راوٹر لیں بہت اچھا ہے۔ اس میں آپ کو میک فلٹر کے علاوہ کسی بھی ویب سائٹ کو بلاک کرنے کی سہولت بھی ہے اور اگر آپ کسی مخصوص یوزر کو فیس بک یا کوئی بھی ویب سائٹ کی ایکسس نہ دینا چاہیں تو وہ بھی ممکن ہے۔ سب سے ضروری بات اپنے راوٹر کا یوزر نیم اور پاسورڈ جو کے بائی ڈیفالٹ adminہوتا ہے...
  10. dxbgraphics

    ٹی وی

    ہارون بھائی بہت اچھی شیئرنگ ہے۔ شکریہ۔
  11. dxbgraphics

    تعارف ھارون اعظم کا تعارف

    پخیر راغلے انشاٗاللہ وخت بہ دے ڈیر خہ تیریگی۔
  12. dxbgraphics

    تیسرا ہاتھ

    تیسرا ہاتھ ایک حفاظتی ڈھال ہے ۔ جس کسی پر ملبہ گرنا ہو تو وہ اسی تیسرے ہاتھ کو آگے کرکے بچ جاتا ہے :rolleyes:
  13. dxbgraphics

    میں ویاہ نئیں کرنا

    میں وی رولا پایا سی ، لیکن پندرہ دناں دا ٹائم فریم دتا سی تے پندرہ دناں دے اندر اندر ویا کتا سی۔۔ :cool:
  14. dxbgraphics

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    سب سو گئے لیکن میں ابھی تک جاگ رہا ہوں باجو
  15. dxbgraphics

    گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

    ہیڈ اینڈ شولڈر کا ہیئر فال استعمال کرنے سے کچھ افاقہ ہوسکتا ہے۔
  16. dxbgraphics

    نجی رویت ہلال کمیٹیاں

    طالوت بھائی میں نے سرخ زدہ جملے کے جواب میں لکھا تھا۔ دوسرا طالوت بھائی تھوڑا مثال کے ذریعے بھی بتائیں کہ اسوۃ کیا ہے اس میں کیسے اختلاف ہوسکتا ہے۔
  17. dxbgraphics

    نجی رویت ہلال کمیٹیاں

    میں نہیں سمجھتا کہ دیگر اقوام ہمارے لئے راہنما ہیں۔ بلکہ ہمارے لئے تو (لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنہ) ہی ہے ۔ جب شریعت کو نکال دیا تو پھر رہ کیا جائے گا۔
  18. dxbgraphics

    نجی رویت ہلال کمیٹیاں

    مرکز کا نظریہ شریعت میں ملتا ہے جو کہ موجودہ پھلتی پھولتی جمہوریت میں نہیں :)
  19. dxbgraphics

    کمپیوٹر کو وائرس سے بچانے کے لئے چند تدابیر

    لیجئے جناب ویڈیو اپ لوڈ ہوگئی ہے۔
  20. dxbgraphics

    وائرس آگیا ...

    یہاں ملاحظہ کیجئے
Top