درج ذیل پروگرامز میں کلرز cmyk کو convert کرنے کی سہولت نہیں
Adobe Photoshop LE
Adobe PhotoDeluxe
Microsoft Word
Microsoft ExcelMicrosoft Powerpoint
Microsoft Works
Microsoft PhotoDraw
Picture It Publishing
مزید یہاں پر
جی ہاں پوری دنیا میں خصوصی طور پر مغربی ممالک میں۔ آئی پی ٹریس سے پتہ لگانے پر کینیڈا ۔ آسٹریلیا۔ اور خصوصی طور پر امریکہ سے زیادہ میل موصول ہوتے ہیں
ایم ایس ورڈ میں cmyk کلر نہیں لگ سکتے۔
البتہ کورل ڈرا میں edit مینو میں
اس کے بعد سی ایم وائی کے سلیکٹ کریں
اور پھر فنش کر لیں تو آپ کے ڈاکومنٹ میں تمام کلر سی ایم وائی کے میں تبدیل ہوجائیں گے۔
سکرپٹ کے فولڈر میں میں نے فائل پیسٹ کی تو سکرپٹ مینیو میں دکھائی نہیں دیتا سکرپٹ
پھر سکرپٹ میں scrpt Panel>samples>javascripts میں پیسٹ کرتا ہوں تو نظر آتا ہے
اور رن کرنے پر درج ذیل ایرر دیتا ہے
کسی بھی سی ڈی کا iso امیج بنا کر یا نیٹ سے ڈاونلوڈ کر کے فراہم کردہ سوفٹ ویئر میں یو ایس بی پر writeکر لیں۔چاہے وہ ایکس پی ہو ، ونڈوز سیون ہو، hirens boot ہو یا کوئی بھی سوفٹ ویئر ہو۔
یہاں پر میں نے فائل اپلوڈ کر دی ہے
ڈاونلوڈ کرلیں۔
۱۔ یو ایس بی کو فارمیٹ کریں۔
۲۔ پروگرام کو اوپن کریں اور براوز میں جا کر ایکس پی آئی ایس او امیج کو سلیکٹ کریں
۳۔ یو ایس بی کو نیچے سلیکٹ کریں
۴۔ اور write کر دیں۔
لیجئے bootable یوایس بی تیار ہے۔ اب آپ سی ڈی کی نسبت بہت ہی کم وقت میں...