محبت کی پیاس کو تشنہ لب رکھنا بھی جانِ جاناں کی اک ادا ہے۔ کمال بھی کہیں تو بے جا نہیں۔
الحمد للحی القیوم ، فاللہ خیر الرازقین
واللہ ذوالفضل العظیم
اے خسرو خوباں!
تیری محبت کے پیاسے تشنہ لب مارے مارے پھرتے ہیں۔ بے چین رہتے ہیں ، بیقرار رہتے ہیں۔ کبھی سیراب نہیں ہوتے۔ مے خانے کی ساری شراب بھی ان...