خطاطی کو ایک نئی جہت عطا کرنے والے خطاط
صادقین
لاہور میوزیم اور تربیلا ڈیم پاور ہاوس میں موجود ان کے فن پارے دیکھنے کے لائق ہیں
حکومت نے ان کی خدمات کے اعتراف میں تمغہ حسنِ کارکردگی سے نوازا
صادقین پاکستان کے ان اہلِ فن میں سے تھے کہ جنہیں زندگی میں بے پناہ شہرت حاصل ہوئی۔ وہ بنیادی طور پر...