نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    امریکی کوکیز از عکسی مفتی

    بازگشت!
  2. الف نظامی

    کار کُن کار ، بگذر از گفتار !

    باتوں سے خوش ہو لینا ہماری عادت ہوگئی ہے اور اچھے کام کی باتیں کر لینے کو ہم اصل کام کے قائم مقام سمجھ لیتے ہیں۔ اس عادت کو چھوڑو ، کام کرو کام! ملفوظ از حضرت مولانا محمد الیاس رحمۃ اللہ علیہ ( بانی تبلیغی جماعت) بحوالہ: "ملفوظات حضرت مولانا الیاس رحمۃ اللہ علیہ" ، صفحہ ۳۴ ، مؤلف: حضرت...
  3. الف نظامی

    موجودہ انتخابی نظام فکرِ اقبال سے متصادم ہے!

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے عالمی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج اس ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ مجبوریت کا نظام رائج ہے، جس نے عوام کے حقوق غصب کر رکھے ہیں۔ حقیقت میں یہ جمہوری نظام نہیں بلکہ شہنشاہیت، سیاسی آمریت اور سیاسی بربریت کا نظام ہے جس کا مقصد ملک کے وسائل کو لوٹنا ہے۔...
  4. الف نظامی

    موجودہ انتخابی نظام فکرِ اقبال سے متصادم ہے!

    برائے مطالعہ و تفہیم: پاکستان میں حقیقی تبدیلی — کیوں اور کیسے؟ بَسْطَۃً فِی الْعِلْمِ وَ الْجِسْمِ ؛ قیادت اور علم انتخابات کے لیے ووٹر اور امیدوار کی شرائطِ اہلیت کا مسئلہ بیداری شعور : ضرورت اور اہمیت فرسودہ نظام کا خاتمہ
  5. الف نظامی

    موجودہ انتخابی نظام فکرِ اقبال سے متصادم ہے!

    پانی پہلے پیو پھر فلٹر کرو یا " پانی پہلے فلٹر کرو ، پھر پیو" "پانی پہلے پیو پھر فلٹر کرو" پہلے الیکشن ، پھر انتخابی اصلاحات "پانی پہلے فلٹر کرو ، پھر پیو" پہلے انتخابی اصلاحات ، پھر الیکشن
  6. الف نظامی

    موجودہ انتخابی نظام فکرِ اقبال سے متصادم ہے!

    قوم کو جمہوریت کے نام پر بدھو بنایا جا رہا ہے ، یہاں جمہوریت کے بجائے ایک کرپٹ بوسیدہ نظام رائج ہے
  7. الف نظامی

    موجودہ انتخابی نظام فکرِ اقبال سے متصادم ہے!

    متعلقہ: پاکستان میں حقیقی تبدیلی — کیوں اور کیسے؟ بَسْطَۃً فِی الْعِلْمِ وَ الْجِسْمِ ؛ قیادت اور علم انتخابات کے لیے ووٹر اور امیدوار کی شرائطِ اہلیت کا مسئلہ بیداری شعور : ضرورت اور اہمیت فرسودہ نظام کا خاتمہ انتخابی اصلاحات
  8. الف نظامی

    دس سال بعد پھرعدالتی محاذ پر

    دنیا کا کوئی بھی بڑا ماہر معاشیات خواہ وہ کینز ہو یا ملٹن فریڈ مین ، سود کی حمایت نہیں کرتا۔یہ سب سود کو معاشی ترقی کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ سمجھتے ہیں۔ گزشتہ دہائی میں دنیا کا ہر بڑا ماہر معاشیات صرف ایک ہی نعرہ بلند کرتا ہے کہ اس دنیا کی معاشی تباہی کا سب سے بڑا ذمہ دار سود پر مبنی بینکاری کا...
  9. الف نظامی

    مبارکباد سب کو نیا اسلامی سال مبارک

    غریب و سادہ و رنگیں ہے داستانِ حرم نہایت اس کی حسین ، ابتدا ہے اسماعیل
  10. الف نظامی

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ!

    متعلقہ: امریکی کوکیز اور میڈیا چینلز از عکسی مفتی
  11. الف نظامی

    واصف رہبرِ کارواں حسین ؑ، رہرہِ بے گماں حسین ؑ

    زلفِ نبی کا خم توئی ، دستِ علیؑ کا دم توئی لوح بھی اور قلم توئی، تیرا نشاں عیاں حسین ؑ
  12. الف نظامی

    فارسی شاعری تولدِ پاکستان - محمد عبدالرحمن خان ضمیر (مع اردو ترجمہ)

    منزلِ مقصود خود در عزمِ نیک زیر پائے رہرواں آید ہمی (اگر عزم نیک ہو تو منزلِ مقصود خود راہ چلنے والوں کے قدموں تلے آتی ہے۔) اے مسلماں! پاک زی و پاک باش سخت پیشت امتحاں آید ہمی (اے مسلمان! پاک جیو اور پاک رہو، تمہارے سامنے بڑا سخت امتحان آ رہا ہے۔)
  13. الف نظامی

    حاضر ہے درِ دولت پہ گدا ، سرکار ﷺ توجہ فرمائیں

    حاضر ہے درِ دولت پہ گدا ، سرکار ﷺ توجہ فرمائیں محتاجِ نظر ہے حال مرا ، سرکار توجہ فرمائیں میں کر کے ستم اپنی جاں پر ، "جاوک" لبِ حق سے سن کر آیا ہوں بہت شرمندہ سا ، سرکار ﷺ توجہ فرمائیں میں کب آنے کے قابل تھا ، رحمت نے یہاں تک پہنچایا سرکار پر تن من جان فدا ، سرکار ﷺ توجہ فرمائیں اک میں ہی...
  14. الف نظامی

    ترکھاناں دا منڈا....ازقلم...عبدالرزاق قادری

    نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمان غیور موت کیا شے ہے، فقط عالم معنی کا سفر ان شہیدوں کی دیت اہل کلیسا سے نہ مانگ قدر و قیمت میں ہے خوں جن کا حرم سے بڑھ کر آہ! اے مرد مسلماں تجھے کیا یاد نہیں حرف 'لا تدع مع اللہ الھاً آخر' (علامہ محمد اقبال)
Top