ایران کے شہنشاہ اور خطاطی کے نامور استاد
منصور بن سلطان مظفر
خط نستعلیق ، کوفی اور محقق میں کمال حاصل کیا ، معروف شاعر خواجہ حافظ شیرازی نے انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا
پھول بچو! 1388ء سے 1396ء تک ایران میں خوب طمطراق سے حکومت کرنے والے منصور بن سلطان مظفر ایک زبردست خطاط بھی تھے اور خطاطی...