نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    رانا ریاض احمد؛خطاط

    پاکستان میں پوائنٹ ورک میں خطاطی کرنے والے واحد خطاط رانا ریاض احمد جب خطاطی کا نام سامنے آتا ہے تو ذہن میں قرآنی انوارات اور اللہ کے پاک ناموں کے حسین و جمیل فن پاروں کا تصور ذہن میں گھومنے لگتا ہے۔ بلاشبہ یہ فن پارے انوار و جمال کا حسین ترین مظہر ہوتے ہیں۔رانا ریاض کا شمار بھی پاکستان کے ان...
  2. الف نظامی

    اردو لائبریری میں موجود کتب کو صوتی کتابوں میں تبدیل کرنا

    کتاب کے متن کوبول کر ریکارڈکرنا ریکارڈ شدہ فائل کو محفوظ کر نا درکار: صوتی کتب منصوبے پر کام کرنے والے افراد کی ٹیم
  3. الف نظامی

    اردو لائبریری میں موجود کتب کو صوتی کتابوں میں تبدیل کرنا

    ایسا کیسے ممکن کیا جاسکتا ہے؟
  4. الف نظامی

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو

    اس حوالے سے ایک متعلقہ ربط بھی دیکھ لیجیے اردو لکھو ، اردو بولو ، اردو پڑھو ( خواجہ حسن نظامی )
  5. الف نظامی

    اردو لائبریری میں موجود کتب کو صوتی کتابوں میں تبدیل کرنا

    السلام علیکم۔ کیا یہ ممکن ہے کہ اردو لائبریری میں موجود کتابوں کی صوتی کتابیں audio books بنائی جا سکیں؟
  6. الف نظامی

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو

    بہت خوب! ٹیگز:
  7. الف نظامی

    سید ثقلین زیدی ؛ خطاط

    سید ثقلین زیدی ؛ خطاط (خورشید عالم گوہر قلم) پھول بچو! ہمارے پیارے ملک پاکستان میں بہت سے ایسے فن کار گزرے ہیں اور موجود بھی ہیں کہ جن کے کمالِ فن کا ایک جہاں اعتراف کرتا ہے۔ ان فن کاروں نے علم و فن میں انمٹ نقوش مرتب کیے ہیں جو آج بھی نمایاں حیثیت رکھتے ہیں۔ ان معروف اہلِ فن میں ایک نام سید...
  8. الف نظامی

    منشی شمس الدین اعجاز رقم

    منشی شمس الدین اعجاز رقم فنِ خطاطی کے باکمال استاد ، نقاد اور مبلغ (خورشید عالم گوہر قلم) پھول بچو! برصغیر پاک و ہند میں ایسے ایسے باکمال خطاط گزرے ہیں جو ہمیشہ فن خطاطی کی تاریخ میں روشن ستاروں کی طرح جگمگاتے رہیں گے۔انہیں آج بھی دنیا بھر میں ایک استاد کی حیثیت حاصل ہے اور ان کے فنی شاہکار...
  9. الف نظامی

    اردو سائنس بورڈ ؛ویب سائٹ

    کوشش کیجیے ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔
  10. الف نظامی

    محمد اشرف ہیرا ؛ خطاط

    تصویری متن کو یونی کوڈ متن میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
  11. الف نظامی

    اینڈرائڈ کے بارے میں معلومات چاہیں۔ پلیز آنسر

    اینڈروئیڈ کے لفظی معنی manlike ہیں یعنی انسان جیسا موبائل فونزکے لئے آپریٹنگ سسٹم گزشتہ ایک دہائی میں بہت ترقی کرچکے ہیں۔ ان کی ابتدائی شکل ایک سیاہ وسفید ڈسپلے اور بنیادی سہولیات تک محدود تھی۔ لیکن اب یہ آپریٹنگ سسٹم کسی بھی طرح ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز پر چلنے والے آپریٹنگ سسٹمز سے کم نہیں ہیں۔...
  12. الف نظامی

    محمد اشرف ہیرا ؛ خطاط

    محمد اشرف ہیرا ؛ پاکستان کا مایہ ناز خطاط (خورشید عالم گوہر قلم) پیارے بچو! دس سال پہلے راقم الحروف ایک خطاطی کے مقابلے میں بطور جج شامل تھا کہ ایک نہایت کم عمر بچے نے مجھے روک لیا اور نہایت پر اعتماد انداز میں کہنے لگا: " دیکھیں میرے فن پارے کو انصاف سے دیکھنا اور پھر فیصلہ کرنا " میں اس کے پر...
  13. الف نظامی

    ترکی میں فن خطاطی ؛تاریخ کا روشن ترین پہلو

    ترکی میں فنِ خطاطی ؛ تاریخ کا روشن ترین پہلو (خورشید عالم گوہر قلم) ترکی خوبصورت مناظر سے آراستہ ، خوبصورت خیالات رکھنے والے اور پاکستان سے بہت محبت کرنے والوں کا ملک ہے۔ ترکی کی تاریخ ہمیشہ سے علمی اور جمالیات سے بھر پور رہی ہے۔ ترکی کے شہری اسلام اور اسلامی روایات سے بہت زیادہ محبت کرنے والے...
  14. الف نظامی

    ہم تو ان آنکھوں کے فین ہیں جنہوں نے علوی نستعلیق کی تخلیق کی صعوبتیں برداشت کیں۔ خوش رہیں ، شاد...

    ہم تو ان آنکھوں کے فین ہیں جنہوں نے علوی نستعلیق کی تخلیق کی صعوبتیں برداشت کیں۔ خوش رہیں ، شاد آباد رہیں۔
  15. الف نظامی

    اردو سائنس بورڈ ؛ویب سائٹ

    کیا ہمدرد انسائیکلوپیڈیا میں تمام موضوعات پر بات کی گئی ہے یا یہ بھی صرف سائنسی موضوعات کے لیے مخصوص ہے؟
  16. الف نظامی

    خوش آمدید ، چشمِ ما روشن ، دلِ ما شاد!

    خوش آمدید ، چشمِ ما روشن ، دلِ ما شاد!
  17. الف نظامی

    خطاطی کے ناقدین

    اولین مراسلے میں موجود مندرجہ ذیل متن میں" تذکرہ خطاطین " کا ربط اس لڑی سے جوڑنا درکار ہے۔ راشد شیخ آپ کی کتاب تذکرہ خطاطین ممتاز خطاطوں کا ایک خوبصورت تذکرہ ہے۔
  18. الف نظامی

    چین میں خطاطی

    چین میں خطاطی (خورشید عالم گوہر قلم) چین میں شی آن کی فصیل کے ساتھ ایک ایسا بازار نظر آتا ہے جو دور تک چلا جاتا ہے ، یہ خطاطی کا بازار کہلاتا ہے اور دیکھنے کے قابل ہے۔ اس فصیل کے ساتھ ساتھ ہزاروں دکانیں اور کھوکھے ایسے ہیں جہاں خطاطی کا سامان فروخت کیا جاتا ہے اور ماں باپ اپنے بچوں کے ساتھ یہاں...
Top