پاکستان میں تازہ پانی کی مچھلیاں
مصنف: پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان مرزا
کل صفحات:256،مجلّد قیمت:250/-روپے سائز: 36/8 ×23 وزن: 297گرام
مچھلیوں پر تحقیق کے حوالے سے پروفیسرڈاکٹرمحمدرمضان مرزاایک جاناپہچانانام ہے۔یہ کتاب ان کی پاکستان کے مختلف دریاﺅں، جھیلوں، ندیوں اور علاقوں میں پائی جانے مچھلیوں پر...