ڈرون حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، بان کی مون
اقوام متحدہ کے سیکر یٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ ڈرون حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں اور کوئی بھی ایسا اقدام جس سے معصوم افراد کی جانوں کو خطرہ ہو اسے بند ہونا چاہیے۔
نسٹ یونیورسٹی میں عالمی امن و استحکام مرکز کے افتتاح کے بعد تقریب...