راولپنڈی میں حضرت قائداعظم کا ماتم
”اندوہ و غم کا عظیم سیلاب ، بسیں اور ٹانگے بند
بازاروں میں مکمل ہڑتال ، کمپنی باغ میں عظیم الشان ماتمی جلسہ
فوج کی طرف سے ماتمی پریڈ
راولپنڈی 12 ستمبر : کل سویرے یہاں قائداعظم کی وفات کی خبر بجلی کی طرح عوام و خواص پر گری اور آنا فانا شہر میں رنج و اندوہ کی...