نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    تاسف مفسرِ قرآن عبد الکریم پاریکھ کا انتقال

    آسان لغات القران از مولانا عبد الکریم پاریکھ http://urdu.teachislam.com/lughat.php http://urdulibrary.paigham.net/2012/04/08/asaan-lughat-ul-quran-by-alhaj-abdul-kareem-parekh/
  2. الف نظامی

    محب وطن پاکستانی تھا،ہوں اور رہوں گا،الطاف حسین

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے وہ محب وطن پاکستانی ہیں تھے اور رہیں گے اور انہیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے اُن کا کہنا تھا کہ بھتہ کی پرچیاں جہاں سے آتی ہیں وہاں سے گرفتاریاں کی جائیں بے قصور لوگوں کو گرفتار نہ کیا جائے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کی ویں 60 سالگرہ کی...
  3. الف نظامی

    اردو لائبریری میں موجود کتب کو صوتی کتابوں میں تبدیل کرنا

    زبردست! خزانہ۔ عبدالحسیب اگر آپ کا اس ویب سائٹ کے خالق سید عرفان علی سے تعارف ہے تو براہ کرم انہیں اردو محفل پر آنے کی دعوت دیجیے۔ بہت نوازش!
  4. الف نظامی

    اردو لائبریری میں موجود کتب کو صوتی کتابوں میں تبدیل کرنا

    یو ٹیوب پراکسی ویب سائٹ سے کھلتی ہے۔۔۔اگر صرف آڈیو فائل درکار ہو تو http://www.listentoyoutube.com/ سے کام چل جاتا ہے۔
  5. الف نظامی

    اردو لائبریری میں موجود کتب کو صوتی کتابوں میں تبدیل کرنا

    الحمد للہ ، گلوبل سائنس کو وہ واحد پاکستانی ادارہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے جو اب تک مشہور زمانہ " خان اکیڈمی" کی لگ بھگ سات سو تعلیمی ویڈیوز ، اردو میں ترجمہ کر کے یو ٹیوب پر اپ لوڈ بھی کر چکا ہے۔ یقین نہ آئے تو یو ٹیوب پر KhanAcademyUrdu نامی چینل ملاحظہ کر لیجیے۔ وہاں آپ کو مذکورہ سات سو...
  6. الف نظامی

    خان اکادمی کی اردو تعلیمی ویڈیوز !

    الحمد للہ ، گلوبل سائنس کو وہ واحد پاکستانی ادارہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے جو اب تک مشہور زمانہ " خان اکیڈمی" کی لگ بھگ سات سو تعلیمی ویڈیوز ، اردو میں ترجمہ کر کے یو ٹیوب پر اپ لوڈ بھی کر چکا ہے۔ یقین نہ آئے تو یو ٹیوب پر KhanAcademyUrdu نامی چینل ملاحظہ کر لیجیے۔ وہاں آپ کو مذکورہ سات سو...
  7. الف نظامی

    ایسے ہے رواں میراقلم نعتِ نبی میں

    اور میرے حرف سارے اس حبیب کبریا کے بابِ عزت پر کھڑے ہیں دست بستہ بے زباں بے جرأتِ اظہار حاشا! کوئی گستاخی نہ ہو جائے!
  8. الف نظامی

    ہفتہ ٔ شعر و ادب - خط کی کہانی مخطوطات کی زبانی از ڈاکٹر سید عبداللہ (ایک نادر مقالہ)

    صفحہ 16،مراسلہ 26 تختی 19: تعلیق ،خطِ بہار ( شاید بارھویں صدی ہجری) بین السطور ترجمہ بھی ہے۔ امعان سے نہیں دیکھ سکا کہ کس کا ہے۔ آرائش کی طرف میلان ہے۔ تختی 20: تعلیق ایران ( ساتویں صدی ہجری کے آخر میں ) اخلاق ناصری کا ایک اور نسخہ ( Spb III 1 A --- شیرانی 1558 ) اس پر دو مالکانہ یاداشتیں ہیں۔...
  9. الف نظامی

    ایسے ہے رواں میراقلم نعتِ نبی میں

    نعت میں کیف و اثر کی ہے طلب تو مظہر مانگ لے سوز درِ شاہ ہدا سے پہلے - ائے نعت نگار ہنر مندو ! کوئی ایسی زندہ نعت کہو ، روحوں کے اندھیرے چھٹ جائیں
  10. الف نظامی

    ایسے ہے رواں میراقلم نعتِ نبی میں

    شکریہ استاد محترم۔ "تمنائے دلی کا پھول کِھلنا "کیا درست ہوگا؟ -
  11. الف نظامی

    ہفتہ ٔ شعر و ادب - خط کی کہانی مخطوطات کی زبانی از ڈاکٹر سید عبداللہ (ایک نادر مقالہ)

    صفحہ 14 ، مراسلہ 22 مفید المستفید: علی بن احمد الغوری جس کا نمبر AR d II 71 ہے۔ پنجاب یونیورسٹی لائبریری کی ملکیت ہے۔ کتاب کا سنہ کتابت 759 ھ ہے۔ اس کا خط تعلیق ہے۔ چونکہ مصنف ہندوستان سے متعلق ہے اور نسخہ بھی ظاہرا ہندوستان میں لکھا گیا ، اس مناسبت سے اسے تعلیق "ہندوستان" کہا گیا ہے۔ کتاب کا...
  12. الف نظامی

    ایسے ہے رواں میراقلم نعتِ نبی میں

    گر خوبیٔ قسمت سے فداؔ طیبہ کو جائیں کھل جائیں کئی پھول تمنائے دلی میں الف عین محمد یعقوب آسی شاکرالقادری میرے محترم اساتذہ کرام :کیا "تمنائے دلی میں پھول کھلنا "درست ہے؟
  13. الف نظامی

    گھریلو "شمسی توانائی کےنظام" کی فراہمی کا منصوبہ

    وہ کیسے ؟ کچھ تفصیل مہیا کیجیے۔
  14. الف نظامی

    کاروبار اور تجارت کا فروغ : ایکسپو پاکستان، 450 نمائش کنندگان نے جگہ بک کرالی

    کراچی: پاکستانی مصنوعات کا عالمی میلہ ’’ایکسپو پاکستان 2013‘‘ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔ ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے تحت ہونے والی یہ نمائش غیرملکی خریداروں کی تعداد اور کمپنیوں کی شرکت کے لحاظ سے ریکارڈ ساز نمائش ہوگی۔ نمائش کے منتظمین کے مطابق 26سے 29ستمبر 2013کراچی ایکسپو سینٹر...
  15. الف نظامی

    فارسی شاعری زبور عجم اور نوائے فردا

    زبورِ عجم: مانند صبا خیز و وزیدن دگر آموز ؛علامہ اقبال نوائے فردا: در گُل کدہ ءعشق چمیدن دگر آموز؛محمد ایوب
  16. الف نظامی

    دگر آموز ؛ محمد ایوب

    نوائے فردا نظموں ، شعروں اور صفحات کی تعداد ، ردیف ، قافیہ ، بحر ، مطلع و مقطع کے وجود و عدم وجود ، املا ، کتابت و طباعت ، تقطیع کتاب ، حتی کہ معیارِ زبان اور اسلوبِ بیان اور اندازِ فکر و تخیل میں بھی "زبورِ عجم" کی پیروی کرتی ہے۔
  17. الف نظامی

    دگر آموز ؛ محمد ایوب

    مانند صبا خیز و وزیدن دگر آموز از علامہ اقبال؛ زبورِ عجم در گُل کدہ ءعشق چمیدن دگر آموز بوئے سمن و لالہ شنیدن دگر آموز تا رازِ دلِ غنچہ رسیدن دگر آموز تا رفت غم و سوزِ محبت ز دلِ تو آثارِ حیات است کہ گم شد ز گلِ تو از سوز و غمِ عشق تپیدن دگر آموز صید حیف دریں دشت شنیدی نہ صدائے کوہست پئے...
Top