نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    فارسی شاعری شیخ غلام قادر گرامی کی نعتیہ رباعیات مع اردو ترجمہ

    محمد وارث بھائی دریائے قِدم کا ترجمہ پھر دیکھ لیں۔ "حدوث و قِدم" محمد یعقوب آسی شاکرالقادری
  2. الف نظامی

    فارسی شاعری بخوانندہٴ کتابِ زبور از اقبال مع ترجمہ

    بخوانندہ کتاب زبور عجم: می شَوَد پردۂ چشمِ پرِ کاہے گاہے دیدہ ام ہر دو جہاں را بنگاہے گاہے نوائے فردا: تیرہ آید بہ نظر جلوہ ماہے گاہے می نماید چو گلستاں پرِ کاہے گاہے زبور عجم: در طلب کوش و مدہ دامنِ امید ز دست دولتے ہست کہ یابی سرِ راہے گاہے نوائے فردا: اندریں وادی پُرپیچ طلب دیدہ پاک تا نہ...
  3. الف نظامی

    غزلِ خطاطی۔۔صابر ظفر کی تخلیقات کا جہانِ نَو

    لیکن فن پارے اس کتاب میں بھی موجود نہیں ہیں۔@راشد اشرف صاحب نے کتاب محاسنِ خط رعنا کا صرف ٹائٹل اور فہرست شامل کی ہے۔
  4. الف نظامی

    غزلِ خطاطی۔۔صابر ظفر کی تخلیقات کا جہانِ نَو

    تلمیذ صاحب: "محاسنِ خطِ رعنا "کتاب کا تذکرہ راشد اشرف صاحب نے اس تھریڈ میں کیا ہے۔
  5. الف نظامی

    غزلِ خطاطی۔۔صابر ظفر کی تخلیقات کا جہانِ نَو

    غزلِ خطاطی۔۔صابر ظفر کی تخلیقات کا جہانِ نَو (ابن کلیم احسن نظامی) اس جہانِ رنگ و بو میں حسنِ فطرت جا بجا بکھرا ہوا ہے۔ اس کو جانچنے اور بھانپنے کیلئے اور اس سے حظ اُٹھانے کیلئے جمالیاتی نظر شرط ہے۔ وہ جو کسی شاعر نے کہا ہے: آنکھ والا تیرے جوبن کا تماشا دیکھے دیدۂ کور کو کیا آئے نظر کیا...
  6. الف نظامی

    دو شعر برائے اصلاح

    املاء کی غلطیوں کی تصحیح ایک دل تھا پاس وہ بھی جانے لگا ہے یہ کس مقام پہ تو، یاد آنے لگا ہے؟؟؟؟ مجھ کو اپنی تو کچھ فکر نہیں ہے مجھ کو اوروں کا غم ،کھانے لگا ہے معنوی و عروضی اغلاط کی تصحیح کے لیے اساتذہ کی طرف چلتے ہیں الف عین، محمد یعقوب آسی، شاکرالقادری
  7. الف نظامی

    خطاطی ؛مواد برائے ای بک

    ایک اور مضمون: احمد بن حسن میمندی؛ خطاط
  8. الف نظامی

    ہفتہ ٔ شعر و ادب - خط کی کہانی مخطوطات کی زبانی از ڈاکٹر سید عبداللہ (ایک نادر مقالہ)

    صفحہ 20 ،مراسلہ 34 اس کے بعد کے نسخ ، نستعلیق اور شکستہ کے نمونے ترک کرتا ہوں کیونکہ وہ عام ہیں اس لیے وضاحت طلب بھی نہیں۔ میں نے یہ مختصر مضمون زیادہ تر پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے مخطوطوں پر مبنی کیا ہے ورنہ اس سے اقدم اور بہتر نمونے دنیا میں موجود ہیں بلکہ شاید خود اس لائبریری میں بھی ہوں جو...
  9. الف نظامی

    ہفتہ ٔ شعر و ادب - خط کی کہانی مخطوطات کی زبانی از ڈاکٹر سید عبداللہ (ایک نادر مقالہ)

    صفحہ 18،مراسلہ 30 کار فرما ہے۔ ماسوا چند حرفوں کے اکثر حرفوں کو قوسوں کی شکل دی جا رہی ہے۔ (نیز ملاحظہ ہو اسی کتاب کا شمارہ 2) تختی 24: نستعلیق (سنہ 849 ہجری) کلیات سعدی شیرازی کلیات کا یہ نسخہ 829 ھ کا لکھا ہوا ہے۔ کاتب علی عبد المظفر بن عبد اللہ۔ بہ ارشاد جناب ۔۔۔ یگانہ زمان و ہنر مند جہاں...
Top