وہ ایسے کہ ہمارے گاؤں میں ایک بیوہ نے پرچون کی دکان بنا رکھی تھی اور اُس نے اپنے سامان کو بچوں کے دست و بُرد سے محفوظ رکھنے کے لئے دکان کے باہر دروازے کی جگہ ونڈو لگا رکھی تھی۔ بس ونڈو پہ کھڑے ہو کر سامان کا نام لو پیسے ادا کرو اور مطلوبہ سامان پکڑ کر گھر کا راستہ ناپو :)