بہتر ہو کہ اس کی مزید پروف خوانی میری والی فائل سے ہی کی جائے، یا اسے مجھ پر ہی چھوڑ دیں کہ میں اپنی پہلی فرصت میں اس کی دوبارہ بہتر پروف ریڈنگ کروں کہ پہلے کی پروف ریڈنگ پر مجھے ہی اعتبار نہیں رہا کہ ملا کر لکھے ہوئے الفاظ کو پہلے قبول کر لیا گیا تھا کہ ورڈ املا کی غلطی نہیں دکھاتا۔