وفا سے اب اپنا نہیں واسطہ کچھ
ہوئے بوالہوس ہم کریں گے جدا (مزا)کچھ
.... مطلع دو لخت لگتا ہے، خاص کر دوسرے مصرعے میں بوالہوس اور جدا کریں گے کے درمیان رابطہ کے لئے کچھ لفظ کی ضرورت ہے
ہوئے خاک جل کر پتنگے یہ ہائے
اٹھائے مگر لطف بھنوروں نے کیا کچھ
... 'یہ ہائے' اچھا نہیں لگتا۔ الفاظ کی ترتیب بدلو...