نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عزم کر لیں پکا کہ یہاں ضرور آئیں گے ہم سب ایک بار کم از کم
  2. الف عین

    سب زمانے کے ہم ہیں ستائے ہوئے---برائے اصلاح

    سب زمانہ؟ م پہ تالہ لگائے؟ شعری اظہار نہیں، مزاحیہ میں گوارا بلکہ پسندیدہ ہے۔ منہ پہ گھونگھت سے کیا جفا سے شرمساری کا اظہار ہوتا ہے؟ پہلو میں سلانے سے ابتذال نہیں لگتا؟ اس قسم کے سوالات اٹھے۔ شاید آپ نے خود دوبارہ اسے نہیں دیکھا!
  3. الف عین

    برائے اصلاح :کبھی ہماری جو بستا تھا یار آنکھوں میں

    کبھی ہماری جو بستا تھا یار آنکھوں میں اسی کا آج بھی ہے انتظار آنکھوں میں ... پہلے مصرع کا انداز بیان بہت عجیب ہو گیا، مطلع بدل ہی دو میں اس کو خواب میں اک بار پیار سے دیکھوں تو لوٹ آتی ہے پھر سے بہار آنکھوں میں .. یہ خواہش ہے تو دوسرے مصرعے میں ماضی کا صیعہ کیسے آ گیا۔ اس کو مجمفعول بنا کر یوں...
  4. الف عین

    دل میں تیری محبّت سلامت رہے---برائے اصلاح

    یہی تویرا مشورہ تھا۔ بس مجھ کو دونوں مصرعوں میں دہرانے کی بجائے دوسرے میں 'اور' یا کچھ دوسرا لفظ استعمال کریں یا بہتر ہو کہ مصرعوں کی ترتیب بدل دیں اور اس میں دعا کے اعلان کے لئے اے خدا. نیک کاموں سے...
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حال کیسا ہے آپ سب کا؟
  6. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کمال ہے، آپ لوگ ایسے ایسے فلسفیانہ جملے کیسے تراش لیتے ہیں؟
  7. الف عین

    برائے اصلاح: ہونے لگی شکست تو مُہرہ بدل لیا

    صرف پہرہ اور چہرہ درست قوافی ہیں۔ باقی تو ایسے ہی ہیں جیسے کھاتا، دیکھتا، سنتا۔ اس وقت سمجھانے کے لئے الفاظ نہیں مل رہے ہیں لیکن محفل میں ہی دیکھ لو قوافی پر جگہ جگہ بحثیں کی گئی ہیں
  8. الف عین

    سنے کون میری آہیں، جو نہ دیں تجھے سنائی

    مطلع میں چاروں متبادلات میں سے صدائے ناتواں مجھے بہتر لگ رہا ہے۔ سید صاحب سے مزید پوچھ لو ایک بات اور گرہ سے باندھ لو، 'تو نے' کو 'تُنے' بنا دینا اچھا نہیں۔ الفاظ کی ترتیب بدل دیا کرو کہ 'تو' مکمل آئے۔ ہاں then کے معنی والا 'تو' کی واو کا اسقاط پسندیدہ ہے، مگر تخاطب کے 'تو' کی واو کا نہیں، دوسرا...
  9. الف عین

    برائے اصلاح : تصویر

    کئی پل ڈوبنا اب بھی پسند نہیں آیا، یہی بات یوں بھی تو کہی جا سکتی ہے؟ جھیل سی آنکھوں میں یکسر ڈوب جاتا ہوں باقی تو درست ہے ہی
  10. الف عین

    دل میں تیری محبّت سلامت رہے---برائے اصلاح

    بھائی خلیل نے اغلاط کی نشاندہی کر دی ہے دل سے چوموں نبی کے میں نقشِ قدم دل میں میرے نبی کی اطاعت رہے ---------- دونوں مصرعوں میں نبی کی جگہ پہلے مین انہیں کر دین یعنی انہیں کے میں نقش قدم دل میں میرے محبّت نہ دولت کی ہو جو ملے اس پہ مجھ کو قناعت رہے -----------یا راہِ حق میں ہی دینے کی عادت رہے...
  11. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    کیا ہے آخر اسے پریشانی؟ میرے پہلو میں کیوں ہے ویرانی؟ .... پہلو کی بہ نسبت دل تو بہتر ہے لیکن اس مصرع میں 'کیوں' لفظ سے مجھے پریشانی ہے! اس سے شعر دو لخت ہی رہتا ہے چاہتی ہُوں کہ خوش رہوں لیکن، ہاں۔ 'نو' سے تعلق بن سکتا ہے یعنی میرے دل میں جو ہے یہ ویرانی چاہتی ہُوں کہ خوش رہوں لیکن مجھ سے...
  12. الف عین

    برائے اصلاح: ہونے لگی شکست تو مُہرہ بدل لیا

    قافیے تو بہر حال غلط ہی ہیں۔ صرف 'رہ' مشترک ہونے سے قافیہ نہیں بن جاتا۔ اس سے پہلے کی حرکت کو دیکھنے کی ضرورت ہے۔ اگر اس سے پہلے چ زیر ہ اور پ زیر ہ آ رہا ہے تو قافیہ درست۔ لیکن م پیش ہ آنے سے غلط
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم تو ہر لڑی میں ہ کا پہاڑہ پڑھ کر ہنس رہے ہیں
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم لکھ دیتے ہیں، مگر لکھنا کیا ہے؟
  15. الف عین

    برائے اصلاح : تصویر

    کئی پل ڈوب جاتا ہوں ؟؟ شاید مراد یہ ہو کہ کافی عرصے کے لئے ڈوب جاتا ہوں؟ بہت میں بھیگ جاتا ہوں . بھیگنا اور ڈوب کر تر بتر ہونا مختلف ہے اگر میں انگلیاں زلفوں میں پھیروں تو بہت تازہ شگفتہ شبنمی بوندیں مرے دل پر برستی ہیں .. اگر کے ساتھ یوں بولا جاتا ہے کہ 'ایسا ہو جائے' یہاں 'برستی ہیں' سے بہتر...
  16. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شاید ہمارے غافل صاحب لائیبریری کی کارکردگی سے غافل ہیں ورنہ آزاد کی اس کتاب کا نام بوجھ ہی لیتے!
  17. الف عین

    دل میں تیری محبّت سلامت رہے---برائے اصلاح

    پہلے تینوں اشعار درست ہو گئے کام نیکی کے کرتا رہوں میں سدا ----یا ہو بھلائی کے کاموں سے رغبت مجھے اب گناہوں سے مجھ کو کراہت رہے -------- دوسرا متبادل بہتر ہے لیکن مطلع کا کیا کر رہے ہیں، یہ قوافی بھی مطلع کے لئے مناسب ہیں دل سے چوموں نبی کے میں نقشِ قدم میرے دل میں انہیں کی اطاعت رہے --------...
  18. الف عین

    برائے اصلاح: دو غزلہ ۲

    مجھے کہتا ہے کر سکتا نہیں تُو پیار کی باتیں تو کیسے آ گئیں کرنا تجھے انکار کی باتیں بہتر ہے بیمار والا شعر درست ہو گیا وہ میرے ساتھ گرچہ لہجہ اپنا سخت رکھتا ہے اگرچہ بھی یہیں آ سکتا ہے، الف کا تھ سے وصال ہونا درست ہے ۔ میری تجویز شاید 'اپنا لہجہ' کی تھی۔ لہجہ اپنا میں عربی لفظ لہجہ کی ہ کا...
  19. الف عین

    برقی کتابوں کے سرورق

    مضامین بھی شائع کیے جا سکتے ہیں لیکن میرا طریقہ اس سلسلے میں یہ ہے اگر کم از کم تیس صفحات پر مشتمل ہو تو علیحدہ کتاب رکھی جائے، ورنہ ایک ہی موضوع پر دو تین مضامین جمع کر کے شائع کیے جائیں ۔ ایسی برقی کتب میں بلا جھجھک میں اپنا نام دے دیتا ہوں، ۔۔ جمع و ترتیب کے ضمن میں
  20. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل میں کینہ نہیں رکھنا چاہیے، سب صاف صاف کہہ دیا کریں جو دل میں ہو
Top