نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب لوگ کہاں ہیں، سب کے انتظار میں یہ لڑی سوکھ رہی ہے
  2. الف عین

    بغرض اصلاح : جان پدر حمدان کے نام :

    اک تازہ کنول تم ہو اک بادِ صبا تم ہو ماں باپ کی خاطر تم آنکھوں کی جلا تم ہو .. دوسرا مصرع بے معنی ہو گیا ہر آہ سحر گاہی ، مانگا تھا تمہیں رب سے مقبول دعا تم ہو ، آہوں کا صلہ تم ہو
  3. الف عین

    آنکھ ضبطِ خمار جانے جاں ایک تازہ بہار جانے جاں

    جانے جاں تو بے معنی لفظ ہے۔ اگر ذہن میں جانِ جاں ہو تو درست ہو سکتا ہے۔ یہ کنفرم ہو جائے تو آگے بڑھا جائے یہ غزل پھر بہتر ہے عروضی طور پر، دو بحور کا کنفیوژن ضرور ہے جیسا شارق آمین کو ابھی لکھ چکا ہوں
  4. الف عین

    آج ملنے نہیں آیا میری شرافت ہے خطا معاف تجھے دیکھنا عبادت ہے براہے اصلاح

    عروض کی کچھ شدید پیدا کر لیں، خیالات تو اچھے ہیں
  5. الف عین

    نئی غزل نمبر 6 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    شارق میاں اتفاق سے ایسی ہی بحور میں شاعری کرتے ہیں جس اچھے اچھے بھی کنفیوز ہو جاتے ہین۔ یہ بحر بھی ایسی ہی ہے فاعلاتن مفاعلن فعلن اور فاعلاتن فَعِلاتن فعلن ۔ کچھ مصرعے مختلف طریقے سے تلفظ کرنے پر، یا کسی حرف کے اسقاط کے ساتھ دونوں بحروں میں درست حسن تیرا گو بے مثالی ہے عشق میرا بھی تو بلالی ہے...
  6. الف عین

    فضا ابنِ فیضی کی شاعری و مختصر تعارف

    یہ سارا ٹائپ کر رہی ہو یا کوئی فائل مل گئی ہے؟ تمہارے نام فضا صاحب کی ای بک بنا دی جائے گی
  7. الف عین

    برائے اصلاح :وہ نشاں اپنے زمانے سے مٹا دیتی ہے

    درست ہو گئے اشعار گھر کی ہر بار.... بھی درست ہے، تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں
  8. الف عین

    دل میں تیری محبّت سلامت رہے---برائے اصلاح

    دیکھئے ارشد چوہدری آپ اپنی غزل کے ساتھ ذرا بھی وقت نہیں گزار رہے ہیں ورنہ ایسی فاش اغلاط آپ سے سرزد ہوں، یہ ممکن نہیں لگتا۔ ہاں اگر شناخت کی خ پر آپ زبت سمجھتے ہی ہیں تو یہ غلطی دکھائی نہیں دے گی۔ لیکن شتر گربہ، تنافر وغیرہ پر توجہ نہ دینا ثابت کرتا ہے کہ آپ مطمئن ہو گئے تھے اس غزل سے! دل میں...
  9. الف عین

    برائے اصلاح: دو غزلہ ۲

    بدل تُو بات دیتا ہے جو چھیڑے پیار کی باتیں تجھے اچھی نہیں لگتیں ترے بیمار کی باتیں ... بدل بات دیتا. کی بندش اچھی نہیں ہے، اس کے علاوہ چھیڑے کا فاعل کون ہے؟ کہ محبوب خود تو موضوع شروع کر کے بات بدل نہیں سکتا! ترے چہرے پہ دیکھوں گا کہ کیا کیا رنگ اترتے ہیں اگر میں کر سکوں تجھ سے ترے اقرار کی...
  10. الف عین

    میں نے کسی کے پیار میں یہ زندگی گزار دی-----برائے اصلاح

    وہ جس طرف بھی موڑ دے، اسی کو اختیار ہے میں نے اسی کے ہاتھ میں حیات کی مہار دی میں نے 'منے' تقطیع ہو رہا ہے اسے درست کریں دوست/دوستی نے بہار دی، اور شرار دی تو بہر حال غلط ہی ہیں
  11. الف عین

    لائبریری کے لیے اعزازت

    سیاق سے تو صاف ظاہر ہے کہ میں 2006ء سے اب تک کی بات کر رہا ہوں، ہاں، اس فیز میں ٹائیں ٹائیں فش نہیں ہو رہا ہے لیکن کہاں دس سال اور کہاں دو تین ماہ کی کارکردگی! دس بارہ سالوں سے کتنی ہی کتب ٹائپ کی ہوئی ادھوری پڑی ہیں۔ ورنہ میری برقی کتابوں کی سائٹس کی ضرورت ہی کیوں پڑتی! ادب عالیہ گروپ کے بارے...
  12. الف عین

    برائے اصلاح :وہ نشاں اپنے زمانے سے مٹا دیتی ہے

    گاؤں فعلن، گانا فعل سے مشتق ہوتا ہے، بستی کے معنوں میں اسے فعل باندھا جاتا ہے.۔ اے کی ے کا اسقاط بھی درست نہیں جسے ارشد چوہدری نے درست کر دیا ہے رخ مرے گاؤں کا آئندہ نہ کر اے آندھی جیسا مصرع بہتر ہو گا زخموں کو جگانے والے شعر میں برسات کے گاؤں میں آنے کی وجہ سمجھ میں نہیں آئی یہ محبت... درست...
  13. الف عین

    میں نے کسی کے پیار میں یہ زندگی گزار دی-----برائے اصلاح

    کسی کے پیار میں یہ عمر اس طرح گزار دی کوئی خوشی ملی مجھے تو وہ بھی اس پہ وار دی --------------متبادل مطلع ہزار ہا گنہ کئے ، یوں زندگی گزار دی یہ زندگی تھی کب مری ، خدا نے تھی ادھار دی ------------ پہلا مطلع ہی بہتر ہے بساطِ عشق پر اسے تو جیت کی ہی چاہ تھی سو میں نے جان بوجھ کر انا بھی اپنی ہار...
  14. الف عین

    برائے اصلاح :وہ نشاں اپنے زمانے سے مٹا دیتی ہے

    وہ نشاں اپنے زمانے سے مٹا دیتی ہے قوم اپنی جو ثقافت کو بھلا دیتی ہے .. قوم جو اپنی.... بہتر ہو گا یو گاروز شب کو میں جلاتا ہوں، مگر ایک ہوا میرے جلتی ہوئی مشعل کو بجھا دیتی ہے .. درست اب کسی پارک میں جانا نہیں پڑتا مجھ کو وہ مجھے فون پہ دیدار کرا دیتی ہے .. درست میں کھڑی ہوں ترے کمرے میں،...
  15. الف عین

    برائے اصلاح: دو غزلہ ۲

    کٹی ہو جب غلامی میں تو کیا احرار کی باتیں جھکا کر جب کھڑے ہوں سر تو کیا دستار کی باتیں .... درست وہ”پہلے آپ” ہیں گذرے ہوئے اقدار کی باتیں “میں پہلے “ ہو گئی ہیں اب نئے اطوار کی باتیں مرے ہی گھر کے بھیدی نے تو لنکا ڈھائی ہے میری یا ہمارے گھر کو لوٹا ہے ہمارے گھر کے لوگوں نے جو ہوں سوراخ کشتی...
  16. الف عین

    برائے اصلاح: دو غزلہ ۲

    بدل تو بات دیتا ہے کرے جب پیار کی باتیں تجھے اچھی نہیں لگتیں ترے بیمار کی باتیں .. مطلع اب بھی مجہول سا ہے۔ عدم روانی کا شکار 'کرے' کے باعث۔ اسے بدل ہی دو میں ہوں خوش بخت جوایسی فضامیں سانس لیتاہوں جہاں پھیلی ہوئی ہر سو ہیں میرے یار کی باتیں ... درست اسی ہی گفتگو میں زندگی کی شام ہو جائے مرے...
  17. الف عین

    لائبریری کے لیے اعزازت

    تمام ارکان کو اعزازات بہت مبارک ہوں۔ اس دھاگے میں مجھے دعوت کے باوجود میں اب تک نہیں آ سکا تھا۔ بہر حال دیر آید درست آید، بلکہ شاید نا درست آید کہ یہ مراسلہ مبارکباد دینے والوں اور وصول کرنے والوں کے درمیان حائل ہو جائے گا، لیکن اسے حائل نہ سمجھیں بدستور مبارکبادیں کا سلسلہ جاری رہے، یہ میری...
  18. الف عین

    سنے کون میری آہیں، جو نہ دیں تجھے سنائی

    بھائی خلیل کی بھی درستی کر دوں لئے بھی درست ہے لیکن For کے معنی میں لینا فعل سے مشتق کے لئے 'لیے' درست ہے۔ چاہئے اور چاہیے دونوں مجھے قبول ہیں، لیکن چاہیئے یا چاہئیے نہیں
  19. الف عین

    برائے اصلاح: نہیں مِل رہا بڑی دیر سے مِری ذات کا ہی پتا مجھے

    مجھے تو اس کا ٹیگ ہی نہیں ملا! راحل نے درست کہا ہے، اس کے علاوہ کہیں روک لیں گی یہ بارشیں، کہیں تنگ کرے گی ہوا مُجھے تنگ کے گ کا اسقاط گوارا نہیں
  20. الف عین

    نئی غزل نمبر 5 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    مطلع درست ہے مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن میں عرصہ ہوا اس شوخ کی باتیں نہیں سنتے مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن میں دوسرا مصرع نصف شارؔق ہے زمانے میں بھی اسی بحر میں ہے، لیکن خدایا گزر گیا( اس کے معنی جو بھی ہوں) مفاعیل فاعلن وان پر ہے جو مطلع کا وزن ہے۔ کیونکہ زمین یہی ہے، اس لئے مکمل غزل مطلع کی بحر...
Top