خوش آمدید شہزاد صاحب،
آپ تو ماشاءاللہ اچھی اردو لکھ سکتے ہیں اور جی تھوڑی بہت کنی ہے وہ ان شاء اللہ محفل سے سیکھ کر دور ہو جائے گی ۔
جی معلوم کیجیے کس حوالے سے معلومات درکار ہیں ۔ محفل میں بہت علمی شخصیات موجود ہیں ۔آپ کی بھی کوئی نا کوئی محفلین رہنمائی ضرور کرے گا ۔