پسندے گوشت کی مقبول اور لذیذ ڈش ہے۔ جسے برصغیر میں مغلوں نے متعارف کروایا۔ اپنے لذیذ ذائقہ کی بنا پر ان کو خاص پسند کیا جاتا تھا ۔لذت اور ذائقہ کی بنا پر یہ روایتی پکوان صرف انڈیا اور پاکستان میں ہی نہیں بلکہ مغربی ممالک میں بھی مقبول ہو چکا ہے۔ اس ڈش کی خوشبو اورلذت دسترخوان کی شان بڑھا دیتی...