نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    جب گئے نہیں تو گوگل کوکیوں تکلیف دے رہے ہیں ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    بھیا اس قسط میں شاید آپ سائیکل سوار خواتین کا ذکر بھول گئے ہیں ۔:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    افتخار عارف ستارہ وار چلے پھر بجھا دیئے گئے ہم

    ستارہ وار چلے پھر بجھا دیئے گئے ہم پھر اس کے بعد نظر سے گرا دیئے گئے ہم عزیز تھے ہمیں نوواردان کوچہ عشق سو پیچھے ہٹتے گئے راستہ دیئے گئے ہم دعائیں یاد کرا دی گئیں تھیں بچپن میں سو زخم کھاتے رہے اور دعا دیئے گئے ہم زمینِ فرش گل و لالہ سے سجائی گئی پھر اس زمیں کی امانت بنا دیئے گئے ہم شکست و...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    شدید ترین اختلاف کے ہوتے ہوئے بھی بہترین اخلاق کو قائم رکھنا تقوی و پرہیزگاری ہے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوب جھاڑ پوچھ کر ہم اسے اوپر لائے ہیں
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر کی چائے زیادہ لاجواب ہوتی ہے
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کھیلوں کی خبریں

    امام الحق تیز ترین ہزار رنز بنانے میں فخر زمان سے پیچھے پاکستانی اوپنر امام الحق اپنے ساتھ کریز اوپن کرنے والے فخر زمان کا ریکارڈ توڑ نے میں ناکام رہے۔ امام الحق نے جنوبی افریقا کے خلاف سنچورین میں اپنے کیرئیر کا 19 میچ کھیلنے والے امام الحق نے 1ہزار رنز مکمل کرلئے۔ وہ ایک روزہ کرکٹ میں تیز...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    ‏صبر دو طرح کا ہوتا ہے !!!! ایک وہ جو ناگوار باتوں پرکیا جائے ، دوسرا وہ جو پسندیدہ چیزوں کے نہ ملنے پر کیا جائے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قہوہ پلائیں پھر
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    وار تسلیم کرو ، چاہے مداوا نہ کرو ٭ عابی مکھنوی

    وار تسلیم کرو ، چاہے مداوا نہ کرو جیسے ہو ویسے دِکھو یار تماشہ نہ کرو ظرف پیمانہ ہے اوقات بتا دیتا ہے شوق سے ظُلم کرو ، جشن میں اُچھلا نہ کرو نیند میں گشت کی عادت ہے ہمیں بچپن سے دیکھ کر بھال کے لکھنے کا تقاضا نہ کرو روز کُچھ بچے سُلا دیتے ہو تُم ملبے تلے اور پھر ہم کو نصیحت بھی کہ دیکھا...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مدد کی اپیل

    تصویر کا لنک ٹھیک طرح سے شامل نہیں ہوا ہے ۔اس لیے یہ کراس کا نشان نظر آ رہا ہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈبے میں بند کر رکھی تھی یہ لڑی ،آج ڈبہ کھولا تو برآمد ہوئی
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور و فکر بھی ضروری ہے بھائی حسن
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محترم جناب عدنان اکبر نقیبی بھائی کو چودہ ہزار مراسلے مکمل ہونے پر بہت بہت مبارکباد

    وعلیکم السلام ، آپ کی محبت کا بہت شکریہ نعیم بھائی ۔ جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے اس اچھا اور بھلا ہو بھی کیا سکتا ہے
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پتھر ہیں سبھی لوگ کریں بات تو کس سے ٭ اس شہر خموشاں میں صدا دیں تو کسے دیں ۔ انس معین

    پتھر ہیں سبھی لوگ کریں بات تو کس سے ٭ اس شہر خموشاں میں صدا دیں تو کسے دیں ۔ انس معین
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر ایک شہر کا معیار مختلف دیکھا کہیں پہ سر کہیں پگڑی کا احترام ہوا انس معین
Top