24 جنوری 2019
صحرا میں پھوٹی اُمید کی اِک نئی ’’کرن‘‘
تھر کا نام سنتے ہی، ذہن میں قحط سالی، غربت، پس ماندگی سے دو چار لوگوں اور صحرا کی تصویر آنکھوں میں گھوم جاتی ہے، جب کبھی برکھا برستی ہے ،تو اس صحرا میں چند دنوں کے لیے ہی سہی، مگر ماحول بہت خوش گوار ہو جاتا ہے، مٹی کے ذرا نم ہوتے ہی پھول بھی...