نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    ہائے افسوس ، شاید فسلفی جی ہماری پہنچ دور ہیں ، اس لیے یہ اب سعادت سے محروم رہے گئے ،
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    لیں بھیا ایک اور گواہ حاضر خدمت ہے، آپی بھی ہماری ہم خیال ہیں ، الحمدللہ ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    پھر بھی آپ ہمارا شکریہ ادا نہیں کرتے ۔ :mad::mad::mad:
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    ہم باؤلے ہیں مگر پھر بھی ہمیں اتنا ہوش رہتا ہے بھیا ۔ ایسی اطلاع کو ہم براہ راست سنا کر دوسرے کان سے باہر کا رستہ دیکھاتے ہیں ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غزل

    جیسے آپ نے یہ تحریر لکھی ہے بلکل ایسے ہی اپنی شاعری یہاں ٹائپ کر کے پوسٹ کر دیں ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    ہمیں تو اس تجربے نے جلا مارا ہے فلسفی جی ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سائیں تو سائیں سائیں کے بٹن بھی سائیں ، لگتا ہے بھنگ کا اثر ابھی تک اُترا نہیں ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    اگر آپ اس بات کا ذکر نہیں بھی کرتے تو محفل میں سب کو آپ کے اس فارمولےکی اطلاع ہے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    دنیا کی سب سے بڑی آبشار برف میں تبدیل سخت سردی اور ٹھنڈی ہواؤں نے دنیا کی سب سے بڑی آبشار کو ہی برف بنا دیا۔ امریکا اور کینیڈا میں خون جما دینے والی سردی اور یخ بستہ ہواؤں کے سبب دونوں ممالک کے درمیان بہتی نیاگرا فال کا پانی جم کر برف کی شکل اختیار کر گیا۔بہتی آبشار کا برف میں تبدیل ہونے...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نظم ، چور کہیں کے !

    "وقت پہ سونا وقت پہ اٹھنا اچھا ہوتا ہے اور ویسے بھی راتوں کو تو الو جاگتے ہیں چور کہیں کے! وہ ہنس دی تھی میں بھی ہنسا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شبنم کے امکان سے باہر ایک نمی محسوس ہوئی سناٹے نے انگڑائی لے کر کچے خواب کو نگلا اور چوکنا ہو کر بیٹھ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رات کے ساڑھے تین بجے ہیں میں جاگ...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اہل جنوں تھے فصل بہاراں کے سرگئے ٭ عباس رضوی

    اہل جنوں تھے فصل بہاراں کے سر گئے ہم لوگ خواہشوں کی حرارت سے مر گئے ہجر و وصال ایک ہی لمحے کی بات تھی وہ پل گزر گیا تو زمانے گزر گئے اے تیرگی شہر تمنا بتا بھی دے وہ چاند کیا ہوئے وہ ستارے کدھر گئے وحشت کے اس نگر میں وہ قوس قزح سے لوگ جانے کہاں سے آئے تھے جانے کدھر گئے خوشبو اسیر کر کے اڑائے...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہم ترے حسن جہاں تاب سے ڈر جاتے ہیں ٭ عباس رضوی

    ہم ترے حسن جہاں تاب سے ڈر جاتے ہیں ایسے مفلس ہیں کہ اسباب سے ڈر جاتے ہیں خوف ایسا ہے کہ دنیا کے ستائے ہوئے لوگ کبھی منبر کبھی محراب سے ڈر جاتے ہیں رات کے پچھلے پہر نیند میں چلتے ہوئے لوگ خون ہوتے ہوئے مہتاب سے ڈر جاتے ہیں شاد رہتے ہیں اسی جامہ عریانی میں ہاں مگر اطلس و کمخواب سے ڈر جاتے ہیں...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    وحشت کے اس نگر میں وہ قوس قزح سے لوگ ٭ جانے کہاں سے آئے تھے جانے کدھر گئے ۔ عباس رضوی

    وحشت کے اس نگر میں وہ قوس قزح سے لوگ ٭ جانے کہاں سے آئے تھے جانے کدھر گئے ۔ عباس رضوی
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذوق محبت سے سرشار ہیں ہم
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر کی بورڈ کا ہو رہا ہے شاید
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے تو کوئی بھی پلا دے گا آپ حکم کریں
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح شاید شہر میں ضلع ہے
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    جن باتوں پر جھگڑا کر کے لوگ منوں مٹی تلے سو جاتے ہیں اگر انہی باتوں پر ہلکی سی مٹی اس ہی وقت ڈال دیں تو رشتوں میں رنجشیں اور دوریاں کبھی بھی پیدا نہ ہوں ۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    سب لوگ دل کے برے نہیں ہوتے کچھ لوگوں کا ساتھ میں دماغ بھی خراب ہوتا ہے ۔
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    دیں جواب ، اب پتہ چلے گا آپ کو اصلی ہندوستانی نے سوال پوچھا ہے ۔ اب محفل میں آپ کے خود ساختہ سفر نامے کی پول کھلنے والی ہے ۔
Top