نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    سید صاحب ہیں بھئی احترام تو ہر حال میں فرض ہے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    کیوں کیا آپ نے ہمیں آلو چھولے بارہ مصالحے والا سمجھا ہے۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    آپ بھی بولیں نا ، آپ پر پابندی تھوڑی ہے ۔ :battingeyelashes: :battingeyelashes: :battingeyelashes:
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    سیانے کہہ گئے ہیں کہ چور کا بھائی گرہ کٹ ہووے ہے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    مخلص انسان روڑ پر لگی ان روشنیوں کے مانند ہے جو فاصلہ تو کم نہیں کر سکتا پر منزل آسان ضرور بنا دیتا ہے ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    توبہ کا خیال خوش بختی کی علامت ہے کیونکہ جو اپنے گناہ کو گناہ نہ سمجھے وہ بد قسمت ہے ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    آج کل بیویاں خاوند کو اس طرح بلاتی ہیں جیسے چھوٹے بھائی یا بیٹے کو ، اتنا بے تکلفانہ انداز کہ انجان بندہ سمجھ ہی نہیں پاتا کہ مخاطب میاں سے ہیں یا کسی اور سے ، اب کل ہی کا واقعہ دیکھ لیں ۔ کل شادی میں کھانے کے دوران ایک فیملی کی طرف میری کمر تھی ، ان میں سے ایک صاحب کہنے لگے :"بےبی " تم کھانا...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بہت عمدہ ۔

    بہت عمدہ ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    اللہ کریم آپ سمیت دیگر اساتذہ اکرام کے لیے آسانیاں پیدا کریں ۔آمین آپ اپنی طرف سے کوشش جاری رکھیں ، اللہ کریم کا حکم بھی کوشش کرتے رہنے کا ہے ، نتیجہ آپ اللہ کریم پر چھوڑ دیں ، ان شاءاللہ کچھ وقت میں ہی آپ کو بچوں میں بہتر کے اثرات نمایاں طور پر نظر آنا شروع ہو جائیں گے ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    ہادیہ بہنا وہ بچی اس بے ہودہ لت کی شکار تھی ۔اسکول سے نکالا جانا بہت افسوس ناک فیصلہ ہے مگر شاید آپ اسکول انتظامیہ کے پاس اس کے علاوہ اس مسئلے کا کوئی اور حل بھی نہیں تھا ۔ خیر اب آپ دیگر طلب علم بچیوں کی تعلیم اور تربیت پر خصوصی توجہ دیں اور بچیوں پر کڑی نظر رکھیں ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قربتیں اور فاصلے

    ماشاءاللہ ، سر بہت اعلی اور زبردست تخلیق ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    یہ تو بھیا کی محبت ہے جو انھوں نے ہماری کاوشوں کو اس قابل جانا ۔ ورنہ کہاں ہمارا منہ اور یہ مسور کی دال ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    ارے آپ تو اس وقت بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانے کی مثال پیش کر رہے ہیں ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    توبہ توبہ کیسے دن دھاڑے کھلی بدمعاشی سے ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں ۔ صبر کریں ہم ابھی محمد تابش صدیقی بھیا کو بولتے ہیں ۔ :timeout::timeout::timeout:
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غزل

    ماشاءاللہ، بہت عمدہ تخیل ہے ، محفل میں اصلاح جناب محترم الف عین ہی دیتے ہیں ۔ آپ انتظار کریں ،استاد محترم جیسے ہی تشریف لائیں گے آپ کی نظم کی بھی ضرور اصلاح فرمائیں گے ۔ کچھ املاء کی غلطیاں ہیں جن پر آپ خصوصی توجہ دیں اور ان کو درست کریں ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    آپ کے سفرنامے کو افسانہ نہیں بولیں گے ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    ہم آپ کے متفق سے کئی ہزار دفعہ متفق ، بس اب خوش ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    ارے بھیا کوئی بات نہیں ، آپ اپنے آپ کو تسلی دیں لیں ہم کچھ بھی نہیں بولے گے ۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    :eek: ارے آپ تو ہمیں پگا گڑھے میں دھکا دے کر مٹی ڈالنے کا انتظام کرنا چاہ رہے ہیں ۔
Top