میں نے مرد کی بے بسی تب محسوس کی جب میرے والد کینسر سے جنگ لڑ رہے تھے اور انھیں صحت یاب ہونے سے زیادہ اس بات کی فکر لاحق تھی کہ جو کچھ انھوں نے اپنے بچوں کے لئے بچایا تھا وہ ان کی بیماری پر خرچ ہورہاہے اور ان کے بعد ہمارا کیا ہوگا؟
میں نے مرد کی قربانی تب دیکھی جب ایک بازار عید کی شاپنگ کرنے...