تھوڑی سے آپ نے شاید غلطی کی تھی لیکن فوراً اصلاح کر لی ہو گی۔ کیونکہ مجھے یاد پڑتا ہے کہ ترتیب الٹ گئی تھی۔
لیکن کوئی ایسی بات نہیں غلطیاں تو ہم سب کرتے رہتے ہیں 😊
استادِ محترم اللہ پاک آپ کو صحت و ایمان کی سلامتی، علم میں مزید اضافہ اور اپنی بے پناہ رحمتوں کے سائے میں عمرِ خضر عطاء فرمائے۔ اور ہم جیسے کم علموں کو آپ کی صحبت سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین