ریسرچر.... !
۔۔ایک شکاری نے کنڈی میں گوشت کی بوٹی لگا کر دریا میں پھینکی ۔
ایک مچھلی اسے کھانے کے لیے دوڑی ۔
وہیں ایک بڑی مچھلی نے اسے روکا کہ اسے منھ نہ لگانا ، اس کے اندر ایک چھپا ہو کانٹا ہے جو تجھے نظر نہیں آ رہا۔ بوٹی کھاتے ہی وہ کانٹا تیرے حلق میں چبھ جائے گا ، جو ہزار کوششوں کے بعد بھی...