ذرا یہ بھی دھیان میں رکھ لیں۔۔ اگر یہ سب کچھ خدانخواستہ ہو بھی گیا۔ تب بھی صابرہ بہن کہیں گی کہ یہ حلوہ کسی وزیراعظم کے لیے تو نہیں ہے بلکہ محض ایک بھائی کے لیے ہے۔ 😄
چاہت تو یہی ہے اور یہی ہونی چاہیے لیکن غارِ ثور بھی ایک عظیم معجزے کی امین ہے۔ وہاں کرہِ ارضی پر اترنے والی عظیم شخصیات کا ایک پڑاؤ تا قیامت یاد کیا جاتا رہے گا۔😊