یہ واقعہ تقریباً آج سے بیس بائیس برس قبل کا ہے۔ میرا ایک دوست ہے۔ وہ انتہائی شریف اور بے ضرر سا انسان ہے۔ ایک مرتبہ میں اس کی دُکان پر گیا، اُس دن اُس کا مزاج بالکل بدلا ہوا تھا۔ میں نے سلام کیا تو اُس نے بے دلی اور دھیمی آواز میں سلام کا جواب دیا۔ اور اپنے چھوٹے بھائی کو کاؤنٹر پر بِٹھا کر چلتا...