نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    آمین ثم آمین
  2. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    آمین ثم آمین
  3. محمد عبدالرؤوف

    خواہشِ دل عجب تماشا ہے۔ برائے اصلاح

    امین شارق ، صابرہ امین ، صریر آپ سب دوستوں کی پسندیدگی کا بہت شکریہ، آپ سب سلامت رہیں
  4. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    "💫 آج کی پوسٹ ان عظیم مردوں کے نام " جو رات کو اپنے چھالے بھرے ہاتھوں سے , اپنی ماں , بہن , بیوی , بیٹی کے لئے گرما گرم مونگ پھلی لاتے ہیں اور ساتھ بیٹھ کر قہقہے لگا کر کہتے ہیں , تم لوگ کھاٶ میں تو راستے میں کھاتا آیا ہوں ۔ ۔ ۔ 💫"آج کی پوسٹ ان عظیم جوانوں کے نام " جو شادی کے چند دن بعد پردیس...
  5. محمد عبدالرؤوف

    خواہشِ دل عجب تماشا ہے۔ برائے اصلاح

    خود تماشا ہے بن گیا غافل کہتا پھرتا تھا سب تماشا ہے
  6. محمد عبدالرؤوف

    اللہ کے نزدیک جن کی شان بڑھتی جاتی ہے غزل نمبر 109 شاعر امین شارؔق

    شاید شارق بھائی نے عروض کو جاننے کے لیے تگ و دو ضرور کی ہے
  7. محمد عبدالرؤوف

    اللہ پاک شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطاء فرمائے۔ آمین

    اللہ پاک شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطاء فرمائے۔ آمین
  8. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    منقول۔ 2 سال قبل ہماری فیملی کو اللہ نے بچایا دسمبر کے آخری ایام تھے ایک رات اہلیہ چولھے کا بٹن آف کرنا بھول گئیں اس دن کسی وجہ سے ہمارے ایریا میں سوئی گیس بند تھی غفلت کیوجہ یہ ہوئی ہمارے علاقے میں گیس بندش یا کم پریشر کی شکایت نہیں تھی تو ایسے حالات کی عادت بھی نہیں تھی کئی بار اہلیہ نے بٹن آن...
  9. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    اللہ پاک نے اس رشتے کو جو لباس سے تشبیہ دیا ہے۔ اس مثال کی بے انتہا پرتیں ہیں۔ ہر پرت کے نیچے ایک اور جہانِ معنی ظاہر ہوتا ہے۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    مصطفیٰ کے بعد میر کارواں صدیق ہیں

    ماشاءاللہ، بہت خوب
  11. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    میں اس اکتوبر بھائی کی شادی کے سلسلے میں پاکستان گیا ہوا تھا۔ شادی پر آئے کزنز اور دوستوں (لگ بھگ بیس افراد) کا تقریباً رات بارہ بجے کے بعد چائے پینے کا ارادہ ہوا۔ ایک بائی پاس پر سنا کہ اچھی چائے ملتی ہے ۔ اور بالکل دیسی انداز میں یعنی کہ بیٹھنے کے لیے چارپائیاں اور چائے پیالے میں دی جاتی ہے۔...
  12. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    عورت کی اپنی زندگی یہی ہے،،، کہ اس کا شوہر اس سے پیار کرتا ہو،،، اس کی عزت کرتا ہو،،، اس کے نخرے اٹھاتا ہو۔۔۔ اگر یہ نہیں ہے،،، تو اس کی کوئی زندگی نہیں ہے۔۔۔ پھر وہ دوسروں کی زندگی جی رہی ہے،، اپنے ماں باپ کی،،، اپنے شوہر کی۔۔ اپنے بچوں کی۔۔۔ اس کی اپنی زندگی اتنی ہی ہے۔۔۔ اگر کسی مرد نے اپنی...
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں مری میں جو لوگ برف باری کے باعث پھنس گئے تھے ان میں تقریباً بیس کے قریب افراد کی موت ہو چکی ہے
  14. محمد عبدالرؤوف

    خواہشِ دل عجب تماشا ہے۔ برائے اصلاح

    محترم الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: خواہشِ دل عجب تماشا ہے سب اسی کے سبب تماشا ہے ایک شاطر کی چال کی مانند یہ سیاست غضب تماشا ہے یہ فغاں میری، یہ مِرے آنسو تو سمجھتا ہے سب تماشا ہے چاہتا ہوں کہ ہر سو امن رہے کیا یہ میری طلب تماشا ہے بے لباسی بھی ٹھہری نام وری آہ کیسا عجب تماشا ہے یہ...
  15. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    قُدرَتُ اللّٰه شَہاب صَاحِب اَپنی بیگَم کے اِنتقال کے بَعد پِہلی مَرتبَہ لَندَن آئے تھے۔ وہ بَرنی صَاحِب سے مِلنے آئے تو اَیسا لَگا کہ پِچھلے دو تین بَرسُوں میں تیزی سے بُڑھا گَئے ہیں۔ بیس پَچیس بَرس پُرانا گَرم سُوٹ پِہنے تھے، جِس سے ایک ناخُوشگَوار بُو آ رَہی تھی۔ بینک کے ہیڈ آفِس سے سَات آٹھ...
  16. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    یہ بات تو درست فرمائی آپ نے، کسی ٹوٹے پھوٹے کو کیا دست و بازو بنانا
  17. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    بہنا!!! آپ کو چیلنج کیا جا رہا ہے
  18. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    مجھے تو یہ مکملانہ سزا لگتی ہے۔ اگر منصفانہ ہے تو بتائیں کیش میں سے باقی نصف کس کو ملے گا؟
  19. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    یہ بھتہ خوری اور عدل کا کچھ مکسچر سا بن گیا ہے😄
Top