بجلی کی عدم دستیاب سب سے زیادہ مانع ہے ، دفتر میں یہ امور انجام نہیں دیے جاسکتے ہیں، میں نے چا رکتابیں ٹائپ کر رکھی ہیں ، مگر دیکھ نہیں پارہا، دیگر وجوہات خیر اتنی اہم نہیں
ننن نہیں ںںں۔ یہ میں کیا سن رہا ہوں ، میرے 10000 مراسلے ہونے والے ہیں، ارے باپ رے باپ
اب تو مجھے بابا جانی پندرھواں گھوڑا قرار دیں گے ۔ کاش یہ سلسلہ کسی طرح تھم جائے ۔
نہ پسند ہونے کی کوئی وجہ ؟