نتائج تلاش

  1. س

    بنوں تھانے پر حملہ

    چلو جوان اب کی بار تمہیں معاف کرتا ہوں ۔ آئندہ سے خبر کے ساتھ تبصرہ ارسال نہیں کرنا۔ یعنی خبر والے ابتدائی مراسلے میں صرف خبر اور اس کے بعد کے مراسلوں میں تبصرے۔ :)
  2. س

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    جی بالکل فوج نے وہی کیا جو اسے حکم دیا گیا ۔ جو معصوم طالبات شہید ہوئیں ان کی ذمہ داری غازی برادران پر ہے۔ انہوں نے ایک تعلیمی ادارے کو اسلحہ خانے میں تبدیل کر کے نہ صرف ادارے کا تقدس پامال کیا بلکہ نوجوان ذہنوں کو اپنی ہی حکومت کے خلاف تشدد پر اکسایا اور جب ان کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے آپریشن ہوا...
  3. س

    تم کیا جانو۔ آزادی کی قدر و قیمت

    ڈاکٹر صفدر محمود اچھا لکھتے ہیں لیکن ایک بات بڑی عجیب ہے کہ یہ سارے سابقہ بیورو کریٹ ریٹائر منٹ کے بعد ہی قوم کے درد میں کیوں بلبلاتے ہیں جب کرسی پر ہوتے ہیں تب تو یہ عوام کو جانور سے بھی بد تر سمجھ رہے ہوتے ہیں ۔ دورانِ سروس اپنا اور بچوں کا مستقبل محفوظ کر لینے کے بعد جب ریٹائر منٹ میں فراغت...
  4. س

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    جس ملک کی سیاست پانی (کالا باغ ڈیم ) پر چلتی ہو وہاں گاڑی پانی پر کیوں نہیں چل سکتی ؟:)
  5. س

    خزاں رسیدہ ہے چمن کوئی حساب تو ہو - برائے اصلاح و تنقید

    اسی لئے تو کاہل ہے ہر بات کی گہرائی میں چلا جاتا ہے ایسے بحر سے غزل نہیں سنبھالی جائے گی :)
  6. س

    خزاں رسیدہ ہے چمن کوئی حساب تو ہو - برائے اصلاح و تنقید

    بحرِ اوقیانوس مناسب رہے گا :)
  7. س

    جہازوں کی ٹیپ

    ”سمجھ تے گئے او“۔:)
  8. س

    جہازوں کی ٹیپ

    بھائی جی سامنے والی سڑک پر بچوں کے لئے جھولے لگے ہوتے ہیں جن کا ٹکٹ 5 روپے ہے ۔ :) آپ کیا سمجھ بیٹھے ؟:eek:
  9. س

    جہازوں کی ٹیپ

    یہ دعا قبول تو ہوئی لیکن اس کا اثر مینار پاکستان کی سڑک کے اس پار دیکھا جا سکتا ہے۔:)
  10. س

    جہازوں کی ٹیپ

    تبھی تو مسافر کہہ دیتے ہیں “نہیں چاہئیے مجھ کو تیری سیکنڈ ہینڈ جوانی" :)
  11. س

    جہازوں کی ٹیپ

    پھر پی آئی اے کے جہازوں کو کیوں لگتی ہے؟ :laughing:
  12. س

    میری چیزی میرا خزانہ

    ایکچلی آپ کے وہ دانت دکھانے کے تھے۔ اور کھانے کے دانت ایکچلی میٹھے سے ہی خراب ہوئے ہوں گے :)
  13. س

    تعارف میں کوئی عام بندہ نہیں۔ :)

    بقول ٹیڈی”ایہو ای پتا کرنا سی“ :) اب خوش ہو۔ :p
  14. س

    تعارف میں کوئی عام بندہ نہیں۔ :)

    او بھائی لالو کھیتی ، اب جنت کمانے کا شہیدی نسخہ مت بتانے لگ جانا ، ان کا تو نام بھی عشق ہے فورا تیار ہی نہ ہو جائیں۔:D
  15. س

    تعارف میں کوئی عام بندہ نہیں۔ :)

    محفل پر خوش آمدید جناب۔ ”میں کوئی عام بندہ نہیں“ سے خیال افتخار ٹھاکر کی طرف گیا جس کا ڈائیلاگ ہے ”میں کوئی عام بندہ نئیں آں، اے پجامہ وی کوئی عام پجامہ نئیں اے ، میرے مامے نے فرانس توں آ کے مینوں لنڈے وچوں لیا کے دتا سی“ :)
  16. س

    جہازوں کی ٹیپ

    اچھا ہوا عسکری تُم نے بتا دیا ۔ میں نے بھی کئی بار فضائی سفر کے دوران ایسے ہی ”مرہم پٹی شدہ“ جہاز دیکھے لیکن توا لگنے کے ڈر سے اس کے بارے میں کسی سے پوچھا نہیں تھا :)
  17. س

    اردو محفل فورم گوگل پلس پر

    اسے کہتے ہیں تجاہلِ عارفانہ :)
  18. س

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    بزرگوارم آپ کی محبت ہے جو آپ ہمارے ٹوٹے پھوٹے الفاظ کو سراہتے ہیں۔
  19. س

    تلاشِ گمشدہ

    وہ ایسے کہ ہمارے گاؤں میں ایک بیوہ نے پرچون کی دکان بنا رکھی تھی اور اُس نے اپنے سامان کو بچوں کے دست و بُرد سے محفوظ رکھنے کے لئے دکان کے باہر دروازے کی جگہ ونڈو لگا رکھی تھی۔ بس ونڈو پہ کھڑے ہو کر سامان کا نام لو پیسے ادا کرو اور مطلوبہ سامان پکڑ کر گھر کا راستہ ناپو :)
  20. س

    تلاشِ گمشدہ

    ہم بھی جب تک گاؤں میں تھے ونڈو شاپنگ کا مزا لیتے تھے لیکن شہر آ کر اس سہولت سے محروم ہو چکے ہیں :)
Top