نتائج تلاش

  1. کاشفی

    نواز شریف شوکت خانم میں

    صحیح ۔ جزاک اللہ۔
  2. کاشفی

    نواز شریف شوکت خانم میں

    یہ کہیں نہیں لکھا ہے کہ کسی کی عیادت کے بعد کسی کی عیادت کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔ یہ ہر انسان کا اپنا معاملہ اور ظرف ہے کہ وہ کب اور کس کی عیادت کرے۔۔ میرا دل چاہتا ہے کہ میں مولانا فضل الرحمن صاحب اور منور حسن کی عیادت کے لیئے جاؤں۔۔بیچاروں کی بڑی مٹی پلیت ہوئی ہے۔۔۔
  3. کاشفی

    نواز شریف شوکت خانم میں

    محترمہ مِیرا جی نے بھی محترم عمران خان کی عیادت کرنے کا شرف حاصل کیا ہے۔
  4. کاشفی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    تحریکِ انصاف میچ ہوم گراؤنڈ میں کھیل رہی تھی۔۔لیکن تحریک ِ انصاف بھول گئی کے ہوم گراؤنڈ میں پچ اپنی مرضی سے بنتی ہے۔۔۔:) چاہے وہ قذافی اسٹیڈیم لاہور کی پچ ہو یا نیشل اسٹیڈیم کراچی کی پچ ہو۔
  5. کاشفی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    :) نواز شریف اور شہباز شریف اور لکھے ہوئے نام معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ میں کوئی کمپیریژن نہیں۔ میں معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ سے کوئی بغض نہیں رکھتا۔۔۔یزید سے رکھتا ہوں۔۔یہ ایک دوسری بحث ہے۔۔ ہاں نواز شریف امیرالمومنیین بننا چاہتے تھے۔ نواز شریف اور شہباز شریف کے لیئے میں کچھ اور جذبہ رکھتا...
  6. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    میرے خیال میں الطاف حسین کو ذہنی مریض کہنے والوں کا علاج پوری دنیا میں کہیں بھی موجود نہیں۔۔اور نہ الطاف حسین کے دشمنوں کا علاج کہیں ہوسکتا ہے۔۔:) جلنے والے لوگ ہمیشہ جلتے ہی رہیں گے۔ پچھلے 30 سال سے الطاف حسین کے دشمن اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکے بلکہ دشمنوں کا ہی کچھ نہ کچھ بگڑا ہے اللہ کے فضل و...
  7. کاشفی

    تحریک انصاف نے اسد قیصرکا نام خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کیلئے پیش کر دیا

    تحریک انصاف نے اسد قیصرکا نام خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کیلئے پیش کر دیا لاہور…پاکستان تحریک انصاف نے اسد قیصرکا نام خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے پیش کر دیا ہے ،ذرائع کے مطابق اس بات کا فیصلہ لاہور میں ہو نے والے تحریک انصاف کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت تحریک انصاف کے سر براہ...
  8. کاشفی

    سندھ ہائیکورٹ میں چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

    سندھ ہائیکورٹ میں چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کراچی…کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالعزیز میمن نے سندھ ہائی کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی...
  9. کاشفی

    تحریک انصاف کا لاہور میں احتجاجی دھرنا ختم کر نے کا اعلان

    دھرنا 24 گھنٹے کے بجائے شام 6 سے 8 بجے تک دیا جائے گا۔۔ اس دوران بجلی تو نہیں جاتی کہیں لاہور میں۔۔۔؟:)
  10. کاشفی

    تحریک انصاف کا لاہور میں احتجاجی دھرنا ختم کر نے کا اعلان

    تحریک انصاف کا لاہور میں احتجاجی دھرنا ختم کر نے کا اعلان لاہور…تحریک انصاف نے لاہور میں احتجاجی دھرنا ختم کر نے کا اعلان کر دیا ،احتجاجی دھرنے کے خاتمے کا اعلان پاکستان تحریک انصاف کے راہنما حامد خان نے کیا۔اس موقع پر حامد خان نے کہا کہ دھرنا24گھنٹے کے بجائے روزانہ شام 6 سے 8 بجے تک دیا جائے...
  11. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    :)۔۔ خوش رہیئے سدا۔ :) اُتار بہت پیارا ہے۔۔۔۔
  12. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    انیس بھائی کیا آپ کو بھی مزا آتا ہے۔۔ ہلتے ہوئے لوگوں کو دیکھ کر۔۔۔:) ۔اور نائن زیرو آتے ہوئے لوگوں کو دیکھ کر۔ مجھے تو بہت مزا آتا ہے۔۔
  13. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    اوتار بہت پیارا ہے۔۔ لیکن حرکتیں ویسی ہی ہیں جس کے بارے میں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ نشانیاں بتائی ہیں۔۔۔
  14. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    جو جماعت امریکہ کے لیئے کام کرے امریکہ اسے کچھ نہیں کہتا۔۔۔ یہ جماعت، جمیعت مسلمانوں کو غیر مسلم بنانے میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔۔۔
  15. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    جمعیت والے آخر میں آکر یہی باتیں کرتے ہیں۔۔میں جمعیت میں نہیں ہوں۔۔میں یہاں کا ہوں۔۔میں وہاں کا ہوں۔۔میں یہ ہوں میں اس کا ہمدرد رہا ہوں۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔ یہ باتیں کراچی کا بچہ بچہ جانتا ہے۔۔بلکہ کراچی کیا۔پورے پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے۔۔:)
  16. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    جمیعت نہ صرف جھوٹ کا سہارا لیتی ہے بلکہ اس جماعت نے ملک میں انتہا پسندی کو فروغ دیا ہے۔۔ کلاشنکوف کلچر متعارف کروایا ہے۔۔ بھائی کو بھائی سے لڑوا کر شہید کروایا ہے۔۔۔ اپنے بچوں کو بیرونِ ملک اور دوسروں کے بچوں کو نام نہاد جہاد پر بھیجا کر ہلاک کروایا ہے۔۔ جمیعت ایک اینٹی پاکستان اور اینٹی اسلام...
  17. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    کون اور یہ الزام ویسے کس پر ہے۔؟ مُردار کون کھاتا ہے اور دنیا میں کہاں ہے؟ ذرا کھل کر وضاحت فرمائیں تا کہ ہمارے انفارمیشن میں بھی اضافہ ہو۔۔
  18. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    تضاد و تصنع سے بھرپور بے اثر بنا دلائل اور نعروں اور کلاشنکوف کے ساتھ باتیں اور دوسروں کو غیرمہذب کہنے میں جمعیت کے کارکنان ماہر ہیں۔۔ آپ شاید جمعیت کے کارکن ہیں اس لیئے آپ زیادہ بہتر جانتے ہیں لہذا آپ ، آپ کے کسی اپنے کا استاد بن کر اسے سکھائیں۔۔۔ میں کسی غیر کو اپنا شاگرد نہیں بناتا۔ یہ اپنے...
  19. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    جمعیت اسلام کا نام استعمال کرکے اسلام کو بدنام کرنے کا باعث بنتی ہے نہ صرف مملکت میں بلکہ پوری دنیا میں۔۔۔ جمعیت ایک ایسی تنظیم ہے جس نے پورے ملک میں دہشت گردی شروع کروائی۔۔۔ بلکہ تحریکِ انصاف کے لیڈر عمران خان کو پٹنے میں بھی کوئی کسر باقی نہ رکھی۔۔:)
  20. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    انصاف کا تقاضہ ہوتا ہے کہ کس نے کس طرح زبان استعمال کی ہے پہلے ، پہلے اس کا ذکر ہوتا۔۔لیکن چونکہ خود کو اعلیٰ سمجھنے والے اس طرح کی بات کرنے سے گریز کرتے ہیں۔۔ اور جمعیت کا طرزِ عمل رہا ہے کہ وہ اُلٹی سیدھی بات خود تو کرتے ہیں لیکن جب کوئی دوسرا کرتا ہے تو وہاں ان کو تہذیب وغیرہ نظر آجاتی...
Top