نتائج تلاش

  1. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    انیس بھائی وہاں ڈروں حملے رک جائیں یہی کافی ہوگا وہاں کے لیئے۔۔اور دیکھتے ہیں کہ تعلیم کے سلسلےمیں کیا کام ہوتا ہے وہاں۔۔ اور اچھے کام ہوں تو خوش آئند ہے۔
  2. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    آپ کو یہ ہنر زیادہ بہتر طریقے معلوم ہے ٹائیں ٹائیں ٹائیں :LOL:۔۔ یہ وڑائچ کی طرح منہ کھولنے کی ضرورت نہیں۔۔یہ شکل وہ جب بناتا ہے جب وہ خود کِھلا ہوا تِضاد بولتا ہے۔۔۔
  3. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    عبداللہ بھائی آپ کا نام ایچ اے خان کسے پڑا پھر۔۔
  4. کاشفی

    پورے کراچی میں الیکشن دوبارہ کروایا جائے

    آپ کی اطلاع کے لیئے جہاں جہاں شکایت ہے وہاں یعنی اس میں پورے پاکستان کے حلقے آتے ہیں۔۔ اسے پورے میں دوبارہ سے الیکشن ہوتو اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔۔ اور اگر اس میں جماعتِ اسلامی یا تحریکِ انصاف زیادہ سیٹیں جیت نہ پائیں تو پھر سے انتخابات کروا لیئے جائیں ۔۔۔اور اس کے بعد بھی اگر نتائج جماعتِ...
  5. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    تحریک انصاف ہڈی تو محسوس نہیں ہورہی ہے کم سے کم مجھے نہیں۔۔ تحریک انصاف اگر کام کرکے دکھائے گی تو اسے اگلے الیکشن میں ضرور زیادہ ووٹ ملیں گے۔۔
  6. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    بیان شہباز شریف دے رہے ہیں اور نام ایم کیو ایم کا لکھا جارہا ہے۔۔یہ ایک کھِلا ہوا تِضاَد ہے۔اس سے دل کے اندر چھپا ہوا بغض ظاہر ہوتا ہے۔:)
  7. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    یہ شوشا جس نے متعارف کروایا اس نے اپنے تعصب اور اپنے غلط فعل کا بھانڈا خود پھوڑ دیا۔۔۔ اور اس شوشے کو جمعیت اور دوسرے ملک دشمن عناصر نے بہت اُچھالا لیکن جب ایم کیو ایم کے خلاف غلط الزام لگانے پر خود ہی اس شوشے کو چھوڑنے والے نے معافی مانگی اور اعتراف کیا تو جمعیت کے لوگوں نے چُپ سادھ لی۔۔۔ لیکن...
  8. کاشفی

    پورے کراچی میں الیکشن دوبارہ کروایا جائے

    این اے 250 سے متحدہ قومی مومنٹ نے تمام پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ سے انتخاب کا مطالبہ کیا ہے۔۔ صرف 30 ، 40 پولنگ اسٹیشنوں پر نہیں۔۔ پورے کراچی میں الیکشن اسی صورت ممکن ہے جب پورے پاکستان میں دوبارہ سے الیکشن کروایا جاوے تے ایم کیو ایم کراچی میں اور نون لیگ پنجاب میں پھر سے آوے۔۔:)
  9. کاشفی

    پورے کراچی میں الیکشن دوبارہ کروایا جائے

    اچھا سمجھ گیا میں چکر۔۔ :)
  10. کاشفی

    پورے کراچی میں الیکشن دوبارہ کروایا جائے

    جی ، ماں سے متعلق پیغام کو رپورٹ کیا تھا۔۔دیکھیں پہلے کس نے کہاں کس کی ماں کے جیہز کے بارے میں بات کی تھی۔۔حالاکہ مائیں سب کی پیاری ہوتی ہیں۔۔اس لیئے رپورٹ بھی کیا تھا۔۔:) خیر جہیز ایک لعنت ہے۔۔اس سے اجتناب کرنا چاہیئے۔۔
  11. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    آپ بھی خوش رہیئے۔۔ہنستے مسکراتے۔۔ آپ ویسے نون لیگ کے ہیں ناں؟
  12. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    بحث دوسرے رُخ کی طرف چلی جائے گی۔۔۔ جمعیت کو میں اسلام دشمن سمجھتا ہوں۔۔اس جماعت نے قائدِ اعظم اور پاکستان کی مخالفت کی تھی۔۔بس اتنا ہی کہنا چاہوں گا۔۔ مہاجر اور متحدہ کے بارے میں یہ کہ مہاجر ایک حقیقت ہیں اور متحدہ بھی ایک حقیقت ہے۔۔۔۔۔مہاجر اور متحدہ ایک دوسرے کے لیئے لازم ہیں۔ مہاجروں کی نظر...
  13. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    میں پریشان نہیں ہوں۔۔اور خوشی ہوئی کہ آپ کو معلوم ہے کہ اسرائیلی ایجنٹ کدھر رہتے ہیں۔۔۔:)
  14. کاشفی

    پورے کراچی میں الیکشن دوبارہ کروایا جائے

    تم کو تبدیل کردیا ہے۔۔۔آگے موصوف کو آپ کہہ کر ہی مخاطب کیا تھا۔۔ خیر خدا حافظ
  15. کاشفی

    پورے کراچی میں الیکشن دوبارہ کروایا جائے

    اس کا جواب دیتا ۔۔لیکن خیر مزید کچھ کہنے سے بہت کچھ کہہ جاؤں گا۔۔ جس کی میری نظر میں اب گنجائش نہیں ہے۔۔
  16. کاشفی

    پورے کراچی میں الیکشن دوبارہ کروایا جائے

    سب سے پہلے تو آپ اپنے ذہن کا فتور اور خناس دونوں نکال دو۔۔ پہلے پیغام کو ٹھیک طرح سے پڑھو اور پھر ریپلائے دو۔۔ پاکستان کی ہسٹری مت پڑھاؤ مجھے میرے ڈیئر۔۔ لسانیت آپ پھیلا رہے ہو کہ میں ۔۔۔ یہاں پر میں نے کہیں یہ بات نہیں کی کہ صرف مہاجروں نے ریاست کی تشکیل دی ہے۔۔میں نے کہا تھا کہ ریاست بنانے...
  17. کاشفی

    پورے کراچی میں الیکشن دوبارہ کروایا جائے

    متحدہ میں یوگنڈا کے لوگ ہیں ۔اس لیئے یہ الزام کراچی والوں پر نہیں لگا۔۔
  18. کاشفی

    پورے کراچی میں الیکشن دوبارہ کروایا جائے

    جی ہاں کراچی کسی کے باپ کی جاگیر نہیں اور نہ ہی کسی کی ماں اپنے جہیز میں لے کر آئی ہے۔۔کراچی سب کا ہے اور پاکستان بھی سب کا ہے۔۔جیسا قانون پورے پاکستان اور جیسا اصول پورے میں پاکستان میں لاگو ہوتا ہے ویسا ہی کراچی میں بھی ہونا چاہیئے۔۔کیونکہ کراچی کے علاوہ کوئی دوسرا شہر بھی کسی کی ماں اپنے جہیز...
  19. کاشفی

    پورے کراچی میں الیکشن دوبارہ کروایا جائے

    میں نے کب متحدہ کا نام لیا۔۔۔اپنی طرف سے باتیں بنا لیتے ہو۔۔اسمارٹ:)
  20. کاشفی

    پورے کراچی میں الیکشن دوبارہ کروایا جائے

    تحقیق کے بارے میں تحقیق پیش کروں گا کچھ دنوں میں۔۔ملاحظہ کیجئے گا۔۔۔ اور باقی وہی آپ کی پرانی باتیں۔۔ ارے یہی تو سوال پوچھا تھا اوپر کہ اگر یہاں اردو بولنے والوں کو بسنے نہیں دیا جاتا تو کیا ہوتا۔۔۔کچھ روشنی ڈالیئے۔۔:) مہاجروں کی آباد کاری، اور پختونوں کی آباد کاری کراچی میں ۔۔زمین آسمان کا فرق...
Top