نتائج تلاش

  1. کاشفی

    پورے کراچی میں الیکشن دوبارہ کروایا جائے

    ڈیئر جناح پور اور اس کے بارے میں تحقیق کیجئے۔۔۔۔۔اور اس طرح کا الزام لگانے والے اور پھر بعد میں کراچی والوں کے خلاف کیئے گئے بہتان بازی کے بارے میں معافی مانگنے والے اور اس کی تردید کرنے والے لوگوں کے بیانات کے بارے میں تحقیق کیجئے۔۔ یعنی جن لوگوں نے الزام لگایا تھا اور پھر بعد میں معافی مانگی...
  2. کاشفی

    پورے کراچی میں الیکشن دوبارہ کروایا جائے

    اگر ایسا ہوتا تو پھر کیا ہوتا۔۔کچھ روشنی ڈالیئے محترم۔۔
  3. کاشفی

    پورے کراچی میں الیکشن دوبارہ کروایا جائے

    وہی اوور اسمارٹ بننے والی باتیں تاکہ دوسرے شہر کے لوگ خوش ہوجائیں۔۔:) پختونوں کی آبادی کاری کب سے شروع ہوئی اور کس وجہ سے شروع ہوئی اس کے بارے میں تحقیق کیجئے۔۔ مہاجر قوم پرست۔۔مزا آرہا ہے یہ نام سنتے ہوئے۔۔:)
  4. کاشفی

    پورے کراچی میں الیکشن دوبارہ کروایا جائے

    کراچی کا دوسرا نک نیم جناح پور رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہونا چاہیئے ویسے۔۔ کراچی پاکستان کا حصہ ہے۔۔اور کراچی کو پاکستان اور پاکستان کو کراچی سے کوئی علیحدہ نہیں کرسکتا۔ کوئی مائی کا لال ماں کے دودھ کے علاوہ اگر مَجھ کا دودھ بھی پی کر کراچی پر شب و خون مار لے۔۔کراچی پاکستان سے علیحدہ نہیں...
  5. کاشفی

    پورے کراچی میں الیکشن دوبارہ کروایا جائے

    انیس بھائی کچھ بھی ہوجائے۔۔جمیعت ، جماعتی اور کراچی دشمن عناصر اور مندرجہ ذیل پیغام میں ہائی لائیٹ کیئے ہوئے ماں جہیز کے مطابق کراچی اور کراچی کے علاقے کراچی دشمنوں کی مائیں اپنے اپنے جہیز میں لائی تھیں اس لیئے یہاں پر وہ ہونا چاہیئے جس کا تعلق پورے پاکستان پر لاگو نہ ہوتا ہو۔۔۔ یعنی کراچی میں...
  6. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    فیصلہ کرنے والا میں کوئی نہیں۔۔لیکن آپ کراچی کے ہے ہی نہیں۔۔اس لیئے کہ آپ کو اعلانِ مسجدِ بنارس کالونی معلوم ہی نہیں۔۔آپ نامعلوم شہر کے باسی ہیں۔۔:) اسرائیلی ایجنٹوں کا اسرائیل میں کام نہیں وہ کہیں اور رہتے ہیں۔۔۔:)
  7. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    آپ جماعت اسلامی کے ہو شاید تب ہی اس طرح کی باتیں کررہے ہو وہی پرانی اُلٹی گھسی پٹی باتیں۔۔۔:) اندورنِ سندھ سے تعلق ہے ۔سندھو دیش والے تو نہیں۔۔۔ ۔؟ کہیں کراچی آکر کوئی جمعیت والی حرکتیں تو نہیں کرتے ۔۔۔یعنی کچھ اُلٹا سیدھا کرکے ملبا کراچی والوں پر ڈال دینا۔۔۔:) آپ کی اطلاع کے لیئے میں ایم کیو...
  8. کاشفی

    دھاندلی کی شکایات سننے کے لیئے 14 الیکشن ٹریبونل قائم

    یار امجد بھائی۔ مزاحیہ کراس اور زبردست کے درمیان آتا ہے ۔۔کبھی کبھی زبردست کے بجائے مزاحیہ کلک جاتا ہے۔۔ اس میں ہنسنے والی کوئی بات نہیں۔۔ کراس ، زبردست یا مزاحیہ وغیرہ کی ریٹنگ سے دلبرداشتہ نہیں ہوتے اور نہ کچھ اُلٹا سیدھا سوچتے ہیں۔۔ دوریاں کم کریں۔۔ اگر کل سے ابھی تک ہنسی نہیں آئی ہے تو...
  9. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    :grin: ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کو وہ لوگ یا وہ جماعتیں تسلیم نہیں کرتی ہیں یا کررہی ہیں جنہیں پورے پاکستان سے تین یا چار سیٹیں ملی ہیں۔۔ وہ جماعت اسلام کا نام استعمال کرکے لوگوں کو بیوقوف بناتی ہے۔۔جب اسلام کے نام پر انہیں ووٹ نہیں مل سکا ہے تو پھر ایم کیو ایم کے نام پر ووٹ کہاں سے ملے گا۔۔ یا...
  10. کاشفی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    آج کل "ادرک کے پنجے" دیکھ رہا ہوں۔:)
  11. کاشفی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    یہاں صرف اتنا ہی کہنا چاہوں گا کہ سونامی کی ہوا نکل گئی مسلم لیگ نون کے سامنے۔۔۔:)۔۔ مجھے اسکول کے ٹائم کا ایک واقعہ یاد آرہا ہے۔۔جب میرا ایک دوست شیر کو دیکھ کر کچھ کہتا تھا اور سب ہنستے تھے۔۔اگر یاد آیا تو سنا دوں گا۔۔۔:)
  12. کاشفی

    اليکشن 2013 – امريکی پيغام

    ہمیں امید ہے کہ پاکستان میں خوشحالی، امن اور استحکام کی ایک نئی صبح اجاگر ہوگی۔ انشاء اللہ شکریہ
  13. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    کراچی کے لوگ آپ ، آ سے لکھتے ہیں۔ ا سے آپ کو اپ نہیں لکھتے۔۔ میں بقول اعلانِ مسجد بنارس کالونی ، اسرائیل کا ایجنٹ ہوں۔۔:)
  14. کاشفی

    دھاندلی کی شکایات سننے کے لیئے 14 الیکشن ٹریبونل قائم

    ECP forms 14 election tribunals to investigate rigging ISLAMABAD: The Election Commission of Pakistan (ECP) formulated 14 election tribunals across Pakistan to investigate the rigging allegations put forth by various political parties, Express News reported on Monday. Punjab will have five...
  15. کاشفی

    دھاندلی کی شکایات سننے کے لیئے 14 الیکشن ٹریبونل قائم

    ربط: دھاندلی کی شکایات سننے کے لیئے 14 الیکشن ٹریبونل قائم
  16. کاشفی

    الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

    PS-120 won by MQM candidate Nishat Zia Qadri
  17. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    اچھی بات ہے آپ کو معلوم ہے۔۔مجھے معلوم نہیں۔۔:)
  18. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    نبیل گبول کا پورا نام "نبیل احمد خان گبول " ہے۔ یہ ایک سیاستدان ہیں، کراچی سے تعلق ہے۔ یہ 16 نومبر 1962ء میں پیدا ہوئے اللہ کے فضل و کرم سے۔۔ ان کے پردادا "اللہ بخش گبول" ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی دو مرتبہ منتخب ہوئے ہیں اور دو مرتبہ کراچی کے میئر بھی رہ چکے ہیں۔۔ نبیل گبول نے اپنی ابتدائی تعلیم...
Top