تحریکِ انصاف خیبرپختونخواہ میں کارکردگی دکھانے میں کامیاب ہوتی ہے تو اسے شائد ووٹ مل جائیں اگلے الیکشن میں۔
لیکن وہ کارکردگی تحریکِ انصاف کو خیبرپختونخواہ میں این ایف سی ایوارڈ میں اس صوبے کا جائز حق دلوانا ، کالا باغ ڈیم کے سلسلے میں خیبرپختونخواہ کے عوام کی رائے کو مقدم رکھنا، ڈرون حملے بند...