میں اتنی دیر سے ڈھونڈ رہی ہوں کوئی انگلش مووی کے لئے فری ایپ جو آئی پوٹ کے لئے ہو، جو ملتی ہیں ایپ اسٹور پر وہ پاکستان کے لئے نہیں ہوتی۔۔۔:( مجھے بتائیں اب
محسن وقار علی سب کو ٹیگ کردو:)
تو کیا ہوا میں تو ہمیشہ بارش میں نہاتی ہوں ایک گیلی کرسی میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتی :) اپنے دوپٹے سے ہی صاف کرنا ہے اور بیٹھ جانا ہے مجھے ذرا شرم نہیں آئے گی پکا:)