میں تو ماسٹر شیف یو ایس اے والا دیکھ رہی ہوں آج کل ٹی وی پر آرہا ہے۔۔۔ بس اب اسکی فائنل قسط باقی ہے۔۔۔ فائنل میں ایک افریکن امریکن لڑکا پہنچا ہے اور ایک بلانڈ لڑکی پہنچی ہے۔۔۔۔ پتہ نہیں ہے کہ کون جیتا گا میں قسط ہی دیکھوں گی نیٹ پر رزلٹ دیکھ کر اپنا مزا نہیں خراب کروں گی۔۔۔۔ ویسے وہ بلائنڈ لڑکی...