اوہ گاڈ۔۔۔۔ میری بیسڈ فرینڈ کے گھر یہی معاملہ تھا کہ اسکی امی جاب کرتی تھیں۔۔۔۔۔ ہمارے گھر تو ایسا کچھ نہیں ۔۔ جو صفائی کرنے ماسی آتی ہے وہ جب چاہتا ہے امی سے ناشتہ مانگ لیتی ہے اور امی اسے بھی بھی وہی ناشتہ بنادیتی ہیں۔۔۔ جب وہ بیمار ہوتی ہے تو ہم خود صفائی کرلیتے ہیں۔۔۔ اسکا تو ہم خیال رکھتے...