میں نے یہ مووی آدھی دیکھی ہے۔۔ اس مووی میں ہر انسان کے ساتھ اسکا ایک جانور بھی ہوتا ہے جس میں اس انسان کی روح کا ایک حصہ رہتا ہے۔۔ کچھ برے لوگ بچوں کو پکڑ کر شمال میں لے جاتے ہیں اور ان پر تجربے کرتے ہیں ایک بچی اسکا نام لیرا ہوتا ہے وہ کچھ خانہ بدوش لوگوں کے ساتھ شمال کا سفر کرتی ہے بچوں کو...