جی میں کافی اداس تھی صبح کے وقت میں، بہت سارے لوگوں پر میں نے اپنا قیمتی وقت ضائع کیا لیکن لوگوں میں خلوص اب باقی نہیں رہا:unsure: ۔۔۔۔ لیکن شام میں میری ایک اسکول کی دوست میرے گھر آگئی کیک لیکر تو پھر میرا موڈ اچھا ہوگیا تھا:) وہ کافی مصروف تھی پھر بھی وقت نکال کر آئی ۔۔۔۔ آپ کردیتے وش میں خوش...