جیسے سزا یافتہ مجرم نواز شریف کا جعلی بیماریوں کی ضمانت لے کر ملک سے بھاگنے پر جمہوری انقلاب کی بحث شروع ہو گئی
جیسے کیپٹن صفدر کی مزار قائد پر بے حرمتی کے بعد آئی جی سندھ کے اغوا کی بحث شروع ہو گئی
جیسے صحافی مطیع اللہ جان کی توہین عدالت کیس میں کاروائی کے بجائے اس کے اغوا پر بحث شروع ہو گئی...