پاکستانی معیشت ۴ سال لگاتار مصنوعی سستے ڈالر کی بدولت بے لگام امپورٹس پر چلائی گئی تھی۔ باہر سے دالیں تک سستی امپورٹس کر لینے کی وجہ سے عوام کو مہنگائی محسوس نہیں ہوئی۔ نئی حکومت نے آکر جب ڈالر کا ریٹ مصنوعی سے مارکیٹ یعنی اصلی کیا تو ہر چیز اپنی اصل قیمت پر واپس آگئی اور عوام کی چیخیں نکل گئی۔...