نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پاکستانی جمہوریت اور سیاسی جماعتیں

    اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔ مولانا سے گھبرا کر اگر عمران خان کی حمایت چھوڑی تو خان اعظم اسٹیبلشمنٹ کی حمایت چھوڑ دے گا۔ جس کا نتیجہ خود خلائی مخلوق اور محکمہ زراعت کے دھڑن تختے کی شکل میں نکلے گا۔ اسی لئے وہ اپنے آخری حمایتی کی سپورٹ ضائع کرنے سے قبل بہت سوچ سمجھ کر کوئی سخت فیصلہ کریں گے۔ پی ڈی...
  2. جاسم محمد

    پاکستانی جمہوریت اور سیاسی جماعتیں

    اسٹیبلشمنٹ کو بھی معلوم ہوگا کہ اگر مولانا کی خواہش پر مائنس ون کیا تو جواب میں عمران خان کا دھرنا پوری خلائی مخلوق اور محکمہ زراعت کا دھڑن تختہ کر دے گا
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ذرا سوچیں جس سے چائے کا کپ دیکھ کر صبر نہ ہو سکا، قومی خزانہ دیکھ کر اس کا کیا حال ہوتا ہوگا :)
  4. جاسم محمد

    معاشرے کا ناجائز دولت کمانے والوں کو تسلیم کرنا بدقسمتی ہے، وزیراعظم

    شدید متفق۔ چوہدریوں کو ماضی میں شریف مافیا کے ہاتھ لگے ہوئے ہیں۔ وہ عمران خان کے ساتھ جیسے تیسے وقت کاٹ لیں گے لیکن اسے دھوکہ دے کر شریفوں کے کیمپ میں جا کر نہیں بیٹھیں گے۔
  5. جاسم محمد

    پاکستانی جمہوریت اور سیاسی جماعتیں

    تحریک انصاف میں مائنس ون کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اگر ایسا کبھی ہوا تو عمران خان خود اسمبلی تحلیل کر کے نئے الیکشن کروا دیں گے
  6. جاسم محمد

    معاشرے کا ناجائز دولت کمانے والوں کو تسلیم کرنا بدقسمتی ہے، وزیراعظم

    جلسوں، دھرنوں کا تجربہ ملک میں عمران خان، طاہر القادری اور خادم رضوی مرحوم سے زیادہ اور کسی کو نہیں ہے۔ جب یہ تینوں ملکر اور باری باری بھی اس وقت کی حکومتیں نہ گرا سکے تو اکیلے مولانا کیا حاصل کر لیں گے؟
  7. جاسم محمد

    پاکستانی جمہوریت اور سیاسی جماعتیں

    محکمہ زراعت کی جانب سے تحریک انصاف میں بڑے پیمانے پر لوٹے بھرتی کروائے گئے تھے جو ظاہر ہے دیگر جماعتوں میں رہنے کی وجہ سے موروثی ہی تھے۔ ان کو بھی جلد پتا چل جائے گا کہ تحریک انصاف کی قیادت موروثی نہیں ہے جب عمران خان اسکی چیئر مین شپ چھوڑ دیں گے۔
  8. جاسم محمد

    پاکستانی جمہوریت اور سیاسی جماعتیں

    اپنے ہی پیش کردہ دونوں مضامین میں عمران خان کے حق میں بیانات دینے کے بعد گو عمران گو کا نعرہ۔ منافقت اسے ہی تو کہتے ہیں۔
  9. جاسم محمد

    پاکستانی جمہوریت اور سیاسی جماعتیں

    بالکل صحیح کہا۔
  10. جاسم محمد

    پاکستانی جمہوریت اور سیاسی جماعتیں

    اسے وفاداری نہیں توہین عدالت کہتے ہیں۔ بطور وزیر اعظم اور پاکستانی شہری وہ سپریم کورٹ کا ہر حکم ماننے کے پابند تھے۔ لیکن صرف زرداری خاندان کی سوئس بینکوں میں پڑی لوٹی ہوئی دولت بچانے کیلئے خط نہیں لکھا۔
  11. جاسم محمد

    معاشرے کا ناجائز دولت کمانے والوں کو تسلیم کرنا بدقسمتی ہے، وزیراعظم

    وہ تو سینیٹ الیکشن میں پتا چلے گا کہ بوٹ کی کتنی سپورٹ باقی ہے
  12. جاسم محمد

    فوٹوگرافر کو کریڈٹ دیے گئے بغیر تصاویر شیئر کرنے پر وزیراعظم پر تنقید

    کیلی فورنیا کی عدالت والا فیصلہ یاد آ رہا ہوگا :)
  13. جاسم محمد

    فوٹوگرافر کو کریڈٹ دیے گئے بغیر تصاویر شیئر کرنے پر وزیراعظم پر تنقید

    متعلقہ فوٹوگرافر نے بھی حسن ظن سے کام لیتے ہوئے یہی کہا ہے کہ عین ممکن ہے وزیر اعظم کو یہ تصویر کراپ شدہ حالت میں ہی بھیجی ہو گئی ہوں۔ لیکن اس کے باوجود بغض عمران والے یہاں بھی اپنی بدظنی دکھانے سے باز نہیں آئے۔ اور پوری طرح عوام کے سامنے عیاں ہو گئے۔
  14. جاسم محمد

    فوٹوگرافر کو کریڈٹ دیے گئے بغیر تصاویر شیئر کرنے پر وزیراعظم پر تنقید

    نیت پاکستان کا فطرتی حسن دنیا کو دکھانا تھا۔ فوٹوگرافر کو کریڈٹ نہیں دیا گیا اس پر وہ حق بجانب ہے۔ لیکن یہ سوچنا کہ وزیر اعظم نے جان بوجھ کر ایسا کیا گیا بد ظنی کہلاتی ہے۔ عین ممکن ہے وزیر اعظم کو یہ تصاویر پہلے ہی کہیں سے بغیر واٹر مارک کے ملی ہوں اور انہوں نے انہیں ایسے ہی شیئر کر دیا۔
  15. جاسم محمد

    فوٹوگرافر کو کریڈٹ دیے گئے بغیر تصاویر شیئر کرنے پر وزیراعظم پر تنقید

    آپ کو الہام ہوا ہے کہ ایسا بدنیتاً کیا گیا؟
  16. جاسم محمد

    فوٹوگرافر کو کریڈٹ دیے گئے بغیر تصاویر شیئر کرنے پر وزیراعظم پر تنقید

    آپ کو الہام ہوا ہے کہ ایسا بد نیتاً کیا گیا؟
  17. جاسم محمد

    فوٹوگرافر کو کریڈٹ دیے گئے بغیر تصاویر شیئر کرنے پر وزیراعظم پر تنقید

    جنرل عاصم الپیزوی کو نیب یا کسی عدالت میں طلب کریں۔ اور ان حکمرانوں کو بھی جن کے دور میں جنرل صاحب نے بیرون ملک جائیدادیں اثاثے بنائے۔
  18. جاسم محمد

    فوٹوگرافر کو کریڈٹ دیے گئے بغیر تصاویر شیئر کرنے پر وزیراعظم پر تنقید

    ابھی تک لندن فلیٹس اور سرے محل کی رسیدیں نہیں آپ ایک فوٹوگرافر کو کریڈٹ دینے کی بات کرتے ہیں
  19. جاسم محمد

    فوٹوگرافر کو کریڈٹ دیے گئے بغیر تصاویر شیئر کرنے پر وزیراعظم پر تنقید

    فوٹوگرافر کو کریڈٹ ہی نہیں دیا۔ قومی خزانہ میں ڈاکہ ڈال کر بیرون ملک جائیدادیں، اثاثے تو نہیں بنائے۔
Top