نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    سربراہ پی ڈی ایم نے اتحادی جماعتوں سے 31 دسمبر تک استعفے طلب کرلیے ویب ڈیسک منگل 8 دسمبر 2020 حکومت کے خلاف احتجاج اور جلسے جاری رہیں گے، لانگ مارچ کے آپشن کا بھی فیصلہ کیا جائے گا، مولانا فضل الرحمان (فوٹو : فائل) اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے اپوزیشن کی بینچوں سے...
  2. جاسم محمد

    حکومت سے نہیں بلکہ سیاست پر اثر انداز اداروں سے بات ہوگی، شاہد خاقان

    جمہوری انقلابی بلی باہر آگئی کیونکہ وزیر اعظم عمران خان تو این آر او دیں گے نہیں :)
  3. جاسم محمد

    حکومت سے نہیں بلکہ سیاست پر اثر انداز اداروں سے بات ہوگی، شاہد خاقان

    حکومت سے نہیں بلکہ سیاست پر اثر انداز اداروں سے بات ہوگی، شاہد خاقان ویب ڈیسک منگل 8 دسمبر 2020 ان اداروں میں فوج، انٹیلی جنس ایجنسیاں اور عدلیہ شامل ہے، سابق وزیراعظم۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اب حکومت سے نہیں بلکہ سیاست پر اثر انداز اداروں سے بات ہوگی۔ احتساب...
  4. جاسم محمد

    ائیر سیال : سیالکوٹ انڈسٹریل کمیونٹی کی مشترکہ ائیر لائن

    اب اپوزیشن کو آگ لگے لگی کہ سلیکٹڈ پی آئی اے ڈبو کر نجی ایئر لائن کا افتتاح کرنے پہنچ گیا :)
  5. جاسم محمد

    ائیر سیال : سیالکوٹ انڈسٹریل کمیونٹی کی مشترکہ ائیر لائن

    یہ ضروری نہیں کہ ہسپتال اور یونیورسٹی خیرات کی نیت سے ہی بنائی جائے۔ سیالکوٹ کی ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے بھی عوام میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔
  6. جاسم محمد

    ائیر سیال : سیالکوٹ انڈسٹریل کمیونٹی کی مشترکہ ائیر لائن

    جو شہر زیادہ برآمداد کرتا ہے وہ امیر ترین ہی ہوتا ہے۔ افسوس پاکستان کے حکمرانوں نے ملکی برآمداد بڑھانے پر کوئی کام نہیں کیا۔
  7. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    اور جیسے حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کے پاس کیلکولیٹر دستیاب نہیں ہے :)
  8. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    پہلے اپوزیشن یہ تو طے کر لے کہ استعفی لینا ہے یا دینا ہے :)
  9. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار ارباب چانڈیو 8 دسمبر 2020 اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا آج وفاقی دارالحکومت میں ہونے والا اجلاس اہمیت اختیار کرگیا، ن لیگ اور پی پی نے حکومت کے خلاف اپنی حکمت عملی فائنل...
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٓ
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  12. جاسم محمد

    چاہے حکومت چلی جائے احتساب پر سمجھوتا نہیں کروں گا، وزیراعظم

    چاہے حکومت چلی جائے احتساب پر سمجھوتا نہیں کروں گا، وزیراعظم ویب ڈیسک پير 7 دسمبر 2020 وزیر اعظم نے حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب میں اپوزیشن کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا(فوٹو، فائل) اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ مجھے جانتے نہیں ہیں چاہے میری حکومت بھی چلی...
  13. جاسم محمد

    سانحہ ماڈل ٹاون کی کہانی - عمران خان کی زبانی

    بغض عمران کا ناقابل تردید ثبوت۔ ہم انصافی شریف اور زرداری خاندان کے شدید سیاسی حریف ہیں لیکن کبھی ان کیخلاف مرنے مارنے کی بات نہیں کی۔ بلکہ الٹا سزا یافتہ مجرم اشتہاری نواز شریف کی جعلی بیماریوں پر ترس کھا کر لندن تک بھیج دیا۔ عمران خان کی جگہ آج ضیا الحق اقتدار میں ہوتا تو اب تک نواز شریف کو...
  14. جاسم محمد

    سانحہ ماڈل ٹاون کی کہانی - عمران خان کی زبانی

    جج ارشد ملک بھی لوہار ہائی کورٹ سے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں لگوایا گیا تھا
  15. جاسم محمد

    سانحہ ماڈل ٹاون کی کہانی - عمران خان کی زبانی

    اور آج کی سماعت میں شریف مافیا کی ہائی کورٹ نے حکومتی وکیل کو جھاڑ پلا کر کیس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا سانحہ ماڈل ٹائون، دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف درخواست پرسماعت، چیف جسٹس کا بڑا حکم - Baaghi TV
  16. جاسم محمد

    فوٹوگرافر کو کریڈٹ دیے گئے بغیر تصاویر شیئر کرنے پر وزیراعظم پر تنقید

    واقعی؟ Rediff On The NeT: Imran Khan fathered illegitimate child, rules California court
  17. جاسم محمد

    پاکستانی جمہوریت اور سیاسی جماعتیں

    پچھلے سال دھرنے میں نواز شریف نے مولانا کا استعمال کیا اور خود جعلی بیماریوں کا بہانہ بنا کر پتلی گلی سے لندن نکل گیا۔ اب کی بار بھی این آر او کے چکر میں مولانا کو پھنسا کر خود لندن میں سیاسی پناہ لے لے گا۔
  18. جاسم محمد

    پاکستانی جمہوریت اور سیاسی جماعتیں

    نواز شریف کا بھی اب جلد یہی انجام ہونے والا ہے۔ بس دیکھتے جائیں۔ ۱۳ دسمبر پر نظر رکھیں
Top