نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    ہمیں ایسے پلاسٹک کے انصافی نہیں چاہئے۔ یہ سب دیگر کرپٹ جماعتوں میں ہی ٹھیک ہیں۔
  2. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    مصنوعی سستا ڈالر، بے لگام درآمداد، ریکارڈ خسارہ اور قرضہ ملک پر چڑھا کر عوام کو ۵،۸ فیصد کی معاشی گروتھ اور مہنگائی کم کر دینا کارکردگی کی علامت نہیں ہے۔ کیونکہ یہ پالیسیز بالآخر زر مبادلہ کے ذخائر مثبت سے منفی کر کے ہر پانچ سال بعد ملک کو آئی ایم ایف اور دوست ممالک کی بھیک مانگنے پر مجبور کر...
  3. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    اپوزیشن کو کرپشن کیسز میں این آر او نہ دینا اصول پسندی اور انصاف کا تقاضا ہے نہ کہ اپوزیشن کو احتجاج کا گراؤنڈ فراہم کرنا۔ ڈالر کو مصنوعی سستا نہ رکھ کر عوام کو عارضی معاشی ریلیف نہ دینا قومی خزانہ کے استحکام کا دفاع ہے نہ کہ عوام سے نفرت۔ ملک میں درآمداد کم کر کے برآمداد کو فروغ دینا امپورٹرز...
  4. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    یہ سارے فصلی بٹیرے اڑ کر بھارت جا رہے ہیں؟ کیونکہ پاکستانی اپوزیشن جماعتوں میں تو جانے سے رہے۔
  5. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    عوام جسے خوبیاں سمجھ رہی ہے یعنی مصنوعی سستا ڈالر، جس کی وجہ سے ۴۰ ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ، ۲۰ ارب ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ۔ یہ سب خوبیاں نہیں قومی خزانہ کیلئے زہر قاتل ہے
  6. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    لاڈلے کی یہ ملک کو دیوالیہ کرنے والی کارکردگی کم از کم نہیں ہے الحمدللّٰہ
  7. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    عمران خان کے بچوں کی ماں جدی پشتی انگریز ہے تو بچے بھی اس کے زیر کفالت رہنے کی وجہ سے برطانوی شہری بن گئے ہیں۔ ان کا شریف یا زرداری خاندان کے بچوں سے کیا موازنہ جن کے ماں باپ جدی پشتی پاکستانی ہیں لیکن وہ پھر بھی برطانوی شہری بنے ہوئے ہیں۔
  8. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    تحریک انصاف کا پارٹی چیئرمین الیکٹڈ ہے۔ اس کے جانے کے بعد عمران خان کا بیٹا، بیٹی، بھائی، بہن، بھانجا، بھتیجا پارٹی کا وارث نہیں بنے گا۔ پارٹی میں الیکشن ہوں گے اور جس کو زیادہ ووٹ پڑیں گے وہ نیا پارٹی چیئرمین بن جائے گا۔ ن لیگ، پی پی یا جمیعت میں کبھی ایسا ہوا؟
  9. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    کے پی کے میں پورا ہو چکا ہے: KP govt launches Sehat Sahulat programme for all residents of province - Pakistan - DAWN.COM
  10. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    کے پی کے اور پنجاب میں ہر خاندان کیلئے ہیلتھ انشورنس انقلابی اقدام نہیں؟ یونیورسل ہیلتھ انشورنس تو امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک میں آج بھی موجود نہیں ہے:
  11. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    وزیر اعظم عمران خان کی دو ٹوک پالیسی ہے کہ اپوزیشن سے ان کے کرپشن کیسز کے علاوہ ہر چیز پر بات ہو سکتی ہے۔ اگر اپوزیشن حکومت کو بلیک میل کرنے کیلئے استعفی دے گی تو حکومت ان کی چھوڑی ہوئی سیٹوں پر ضمنی الیکشن کروا دے گی: ’ہو سکتا ہے اپوزیشن کے پیچھے کچھ ممالک ہوں جن کی وجہ سے یہ پراعتماد ہیں‘ ایک...
  12. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    این آر او کے علاوہ اپوزیشن سے ہر معاملہ پر بات ہو سکتی ہے
  13. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    اور اسحاق ڈالر کو یہ معاشی تباہی کرنے پر کس نے مجبور کیا تھا؟
  14. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    شریف اور زرداری مافیا نے عسکری مافیا سے لڑ لڑ کر دیکھ لیا۔ اس کا کیا نتیجہ نکلا؟
  15. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    استعفی اسپیکر اسمبلی کو جمع کروانے کو نہیں کہا۔ آپ کو بیوقوف بنا رہا ہے۔ جب اسپیکر کو استعفی جمع ہوگا تب مانیں گے۔
  16. جاسم محمد

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    اگر ملک کو غلط ٹریک پر حکومت لے کر جارہی ہے تو اسے صحیح ٹریک پر یہ اپوزیشن والے پچھلے ۱۰ سال سے لے جا رہے تھے؟
Top