حکومت ڈالر اگا کر دکھائے کیا؟ عوام کو ریلیف دینے کیلئے قومی خزانہ بھرا ہوا ہونا لازمی ہے۔ جب پچھلی حکومت قومی خزانہ مثبت سے منفی یعنی ریکارڈ خسارہ کر کے جائے گی تو کوئی بھی آنے والی حکومت عوام کو ریلیف نہیں دے پائے گی۔ اس کا تعلق گورننس سے نہیں بلکہ اٹل معاشی و مالیاتی حقائق سے ہے۔